سورۃ 31 لقمان, آیت 19
-
وَاقْصِدْ فِي مَشْيِكَ وَاغْضُضْ مِنْ صَوْتِكَ ۚ إِنَّ أَنْكَرَ الْأَصْوَاتِ لَصَوْتُ الْحَمِيرِ
لفظ کا ترجمہ
- وَٱقْصِدْ
- اور میانہ روی اختیار کرو
- فِى
- میں
- مَشْيِكَ
- اپنی چال
- وَٱغْضُضْ
- اور پست رکھو
- مِن
- میں سے
- صَوْتِكَ
- اپنی آواز
- إِنَّ
- بیشک
- أَنكَرَ
- سب سے زیادہ ناپسندیدہ
- ٱلْأَصْوَٰتِ
- آوازوں میں سے
- لَصَوْتُ
- البتہ آواز
- ٱلْحَمِيرِ
- گدھے کی
اپنی رفتار میں میانہ روی اختیار کر ، اور اپنی آواز پست کر یقیناً آوازوں میں سب سے بدتر آواز گدھوں کی آواز ہے.
31:19
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی