سورۃ 31 لقمان, آیت 20
-
أَلَمْ تَرَوْا أَنَّ اللَّهَ سَخَّرَ لَكُمْ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ وَأَسْبَغَ عَلَيْكُمْ نِعَمَهُ ظَاهِرَةً وَبَاطِنَةً ۗ وَمِنَ النَّاسِ مَنْ يُجَادِلُ فِي اللَّهِ بِغَيْرِ عِلْمٍ وَلَا هُدًى وَلَا كِتَابٍ مُنِيرٍ
لفظ کا ترجمہ
- أَلَمْ
- کیا تم نے
- تَرَوْا۟
- دیکھا نہیں
- أَنَّ
- بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ تعالیٰ نے
- سَخَّرَ
- مسخر کیا
- لَكُم
- تمہارے لیے
- مَّا
- جو کچھ
- فِى
- میں ہے
- ٱلسَّمَٰوَٰتِ
- آسمانوں
- وَمَا
- اور جو کچھ
- فِى
- میں ہے
- ٱلْأَرْضِ
- زمین
- وَأَسْبَغَ
- اور اس نے تمام کردیں
- عَلَيْكُمْ
- تم پر
- نِعَمَهُۥ
- اپنی نعمتیں
- ظَٰهِرَةً
- ظاہری
- وَبَاطِنَةً
- اور چھپی ہوئی
- وَمِنَ
- اور میں سے
- ٱلنَّاسِ
- لوگوں
- مَن
- کوئی ہے جو
- يُجَٰدِلُ
- جھگڑتا ہے
- فِى
- میں
- ٱللَّهِ
- اللہ کے بارے
- بِغَيْرِ
- بغیر
- عِلْمٍ
- علم کے
- وَلَا
- اور بغیر
- هُدًى
- ہدایت کے ا
- وَلَا
- ور بغیر
- كِتَٰبٍ
- کتاب کے
- مُّنِيرٍ
- روشن
کیا تم نہیں دیکھتے کہ اللہ تعالیٰ نے زمین وآسمان کی ہر چیز کو ہمارے کام میں لگا رکھا ہے اور تمہیں اپنی ﻇاہری وباطنی نعمتیں بھرپور دے رکھی ہیں، بعض لوگ اللہ کے بارے میں بغیر علم کے اور بغیر ہدایت کے اور بغیر روشن کتاب کے جھگڑا کرتے ہیں.
31:20
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی