سورۃ 31 لقمان, آیت 18
-
وَلَا تُصَعِّرْ خَدَّكَ لِلنَّاسِ وَلَا تَمْشِ فِي الْأَرْضِ مَرَحًا ۖ إِنَّ اللَّهَ لَا يُحِبُّ كُلَّ مُخْتَالٍ فَخُورٍ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَا
- اور نہ
- تُصَعِّرْ
- تم پھیرو۔ سکیڑو
- خَدَّكَ
- اپنا گال
- لِلنَّاسِ
- لوگوں کے لیے
- وَلَا
- اور نہ
- تَمْشِ
- تم چلو
- فِى
- میں
- ٱلْأَرْضِ
- زمین
- مَرَحًا
- اکڑ کر۔ اتراتے ہوئے
- إِنَّ
- بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ تعالیٰ
- لَا
- نہیں
- يُحِبُّ
- پسند کرتا
- كُلَّ
- ہر
- مُخْتَالٍ
- خود پسند
- فَخُورٍ
- فخر جتانے والے کو
لوگوں کے سامنے اپنے گال نہ پھلا اور زمین پر اترا کر نہ چل کسی تکبر کرنے والے شیخی خورے کو اللہ تعالیٰ پسند نہیں فرماتا.
31:18
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی