سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 47
-
يَا بَنِي إِسْرَائِيلَ اذْكُرُوا نِعْمَتِيَ الَّتِي أَنْعَمْتُ عَلَيْكُمْ وَأَنِّي فَضَّلْتُكُمْ عَلَى الْعَالَمِينَ
لفظ کا ترجمہ
- يَٰبَنِىٓ
- اے بنی
- إِسْرَٰٓءِيلَ
- اسرائیل
- ٱذْكُرُوا۟
- یاد کرو
- نِعْمَتِىَ
- میری نعمتیں
- ٱلَّتِىٓ
- وہ جو
- أَنْعَمْتُ
- انعام کی تھیں میں نے
- عَلَيْكُمْ
- اوپر تمہارے
- وَأَنِّى
- اور بیشک میں نے
- فَضَّلْتُكُمْ
- فضیلت دی تھی میں نے تم کو
- عَلَى
- اوپر
- ٱلْعَٰلَمِينَ
- تمام دنیا والوں کے
اے اوﻻد یعقوب! میری اس نعمت کو یاد کرو جو میں نے تم پر انعام کی اور میں نے تمہیں تمام جہانوں پر فضیلت دی۔
2:47
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی