سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 46

  1. الَّذِينَ يَظُنُّونَ أَنَّهُمْ مُلَاقُو رَبِّهِمْ وَأَنَّهُمْ إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

    لفظ کا ترجمہ

    ٱلَّذِينَ
    وہ لوگ
    يَظُنُّونَ
    جو یقین رکھتے ہیں
    أَنَّهُم
    بیشک وہ
    مُّلَٰقُوا۟
    ملاقات کرنے والے ہیں
    رَبِّهِمْ
    اپنے رب سے
    وَأَنَّهُمْ
    اور بیشک وہ
    إِلَيْهِ
    طرف اس کے
    رَٰجِعُونَ
    لوٹنے والے ہیں

    جو جانتے ہیں کہ بے شک وه اپنے رب سے ملاقات کرنے والے اور یقیناً وہ اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں۔

    2:46

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 2 البقرة (گائے)