سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 45
-
وَاسْتَعِينُوا بِالصَّبْرِ وَالصَّلَاةِ ۚ وَإِنَّهَا لَكَبِيرَةٌ إِلَّا عَلَى الْخَاشِعِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَٱسْتَعِينُوا۟
- اور مدد مانگو
- بِٱلصَّبْرِ
- ساتھ صبر کے
- وَٱلصَّلَوٰةِ
- اورنماز کے
- وَإِنَّهَا
- اوربیشک وہ (نماز)
- لَكَبِيرَةٌ
- البتہ بھاری ہے / مشکل ہے / بڑی ہے
- إِلَّا
- سوائے / مگر
- عَلَى
- اوپر انکے
- ٱلْخَٰشِعِينَ
- جو خشوع کرنے والے ہیں
اور صبر اور نماز کے ساتھ مدد طلب کرو یہ چیز شاق ہے، مگر ڈر رکھنے والوں پر(نہیں)۔
2:45
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی