سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 48
-
وَاتَّقُوا يَوْمًا لَا تَجْزِي نَفْسٌ عَنْ نَفْسٍ شَيْئًا وَلَا يُقْبَلُ مِنْهَا شَفَاعَةٌ وَلَا يُؤْخَذُ مِنْهَا عَدْلٌ وَلَا هُمْ يُنْصَرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَٱتَّقُوا۟
- اور
- يَوْمًا
- اس دن سے
- لَّا
- نہ
- تَجْزِى
- کام آئے گا / بدلہ بنے گا
- نَفْسٌ
- کوئی نفس
- عَن
- طرف سے
- نَّفْسٍ
- کسی نفس کی
- شَيْـًٔا
- کچھ بھی
- وَلَا
- اور نہ
- يُقْبَلُ
- قبول کی جائے گی
- مِنْهَا
- اس سے
- شَفَٰعَةٌ
- کوئی سفارش
- وَلَا
- اور نہ
- يُؤْخَذُ
- لیا جائے گا
- مِنْهَا
- اس سے
- عَدْلٌ
- کوئی بدلہ
- وَلَا
- اور نہ
- هُمْ
- وہ
- يُنصَرُونَ
- وہ مدد دئیے جائیں گے
اس دن سے ڈرتے رہو جب کوئی کسی کو نفع نہ دے سکے گا اور نہ ہی اس کی بابت کوئی سفارش قبول ہوگی اور نہ کوئی بدلہ اس کے عوض لیا جائے گا اور نہ وه مدد کئے جائیں گے۔
2:48
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی