سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 41
-
وَآمِنُوا بِمَا أَنْزَلْتُ مُصَدِّقًا لِمَا مَعَكُمْ وَلَا تَكُونُوا أَوَّلَ كَافِرٍ بِهِ ۖ وَلَا تَشْتَرُوا بِآيَاتِي ثَمَنًا قَلِيلًا وَإِيَّايَ فَاتَّقُونِ
لفظ کا ترجمہ
- وَءَامِنُوا۟
- اور ایمان لاؤ
- بِمَآ
- ساتھ اس کے جو
- أَنزَلْتُ
- نازل کی میں نے / اتاری میں نے
- مُصَدِّقًا
- جو تصدیق کرنے والی ہے
- لِّمَا
- واسطے اس کے جو
- مَعَكُمْ
- تمہارے پاس ہے
- وَلَا
- اور نہ
- تَكُونُوٓا۟
- تم ہوجاؤ
- أَوَّلَ
- پہلے
- كَافِرٍۭ
- انکار کرنے والے
- بِهِۦ
- ساتھ اس کے
- وَلَا
- اور نہ
- تَشْتَرُوا۟
- تم لو
- بِـَٔايَٰتِى
- بدلے میری آیات کے
- ثَمَنًا
- قیمت
- قَلِيلًا
- تھوڑی
- وَإِيَّٰىَ
- اور صرف مجھ سے ہی
- فَٱتَّقُونِ
- پس ڈرو مجھ سے
اور اس کتاب پر ایمان لاؤ جو میں نے تمہاری کتابوں کی تصدیق میں نازل فرمائی ہے اور اس کے ساتھ تم ہی پہلے کافر نہ بنو اور میری آیتوں کو تھوڑی تھوڑی قیمت پر نہ فروخت کرو اور صرف مجھ ہی سے ڈرو۔
2:41
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی