سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 40
-
يَا بَنِي إِسْرَائِيلَ اذْكُرُوا نِعْمَتِيَ الَّتِي أَنْعَمْتُ عَلَيْكُمْ وَأَوْفُوا بِعَهْدِي أُوفِ بِعَهْدِكُمْ وَإِيَّايَ فَارْهَبُونِ
لفظ کا ترجمہ
- يَٰبَنِىٓ
- اے بیٹو !
- إِسْرَٰٓءِيلَ
- اسرائیل کے
- ٱذْكُرُوا۟
- یاد کرو
- نِعْمَتِىَ
- نعمتیں میری
- ٱلَّتِىٓ
- وہ جو
- أَنْعَمْتُ
- انعام کی تھیں میں نے
- عَلَيْكُمْ
- اوپر تمہارے
- وَأَوْفُوا۟
- اور پورا کرو
- بِعَهْدِىٓ
- میرے عہد کو
- أُوفِ
- میں پورا کروں گا
- بِعَهْدِكُمْ
- تمہارے عہد کو
- وَإِيَّٰىَ
- اورصرف مجھ سے ہی
- فَٱرْهَبُونِ
- پس ڈرو مجھ سے
اے بنی اسرائیل! میری اس نعمت کو یاد کرو جو میں نے تم پر انعام کی اور میرے عہد کو پورا کرو میں تمہارے عہد کو پورا کروں گا اور مجھ ہی سے ڈرو۔
2:40
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی