سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 39
-
وَالَّذِينَ كَفَرُوا وَكَذَّبُوا بِآيَاتِنَا أُولَٰئِكَ أَصْحَابُ النَّارِ ۖ هُمْ فِيهَا خَالِدُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَٱلَّذِينَ
- اور وہ لوگ
- كَفَرُوا۟
- جنہوں نے کفر کیا
- وَكَذَّبُوا۟
- اورانہوں نے جھٹلایا
- بِـَٔايَٰتِنَآ
- ہماری آیات کو / ہمارے احکام کو
- أُو۟لَٰٓئِكَ
- یہی لوگ
- أَصْحَٰبُ
- ساتھی ہیں
- ٱلنَّارِ
- آگ کے
- هُمْ
- وہ
- فِيهَا
- اس میں
- خَٰلِدُونَ
- ہمیشہ رہنے والے ہیں
اور جو انکار کرکے ہماری آیتوں کو جھٹلائیں، وه جہنمی ہیں اور ہمیشہ اسی میں رہیں گے۔
2:39
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی