سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 42
-
وَلَا تَلْبِسُوا الْحَقَّ بِالْبَاطِلِ وَتَكْتُمُوا الْحَقَّ وَأَنْتُمْ تَعْلَمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَا
- اور نہ
- تَلْبِسُوا۟
- تم ملاؤ / گڈ مڈ کرو
- ٱلْحَقَّ
- حق کو
- بِٱلْبَٰطِلِ
- ساتھ باطل کے
- وَتَكْتُمُوا۟
- اورنہ تم چھپاؤ / تم چھپاتے ہو
- ٱلْحَقَّ
- حق کو
- وَأَنتُمْ
- حالانکہ تم
- تَعْلَمُونَ
- تم جانتے ہو
اور حق کو باطل کے ساتھ خَلط مَلط نہ کرو اور نہ حق کو چھپاؤ، تمہیں تو خود اس کا علم ہے۔
2:42
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی