سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 280
-
وَإِنْ كَانَ ذُو عُسْرَةٍ فَنَظِرَةٌ إِلَىٰ مَيْسَرَةٍ ۚ وَأَنْ تَصَدَّقُوا خَيْرٌ لَكُمْ ۖ إِنْ كُنْتُمْ تَعْلَمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَإِن
- اور اگر
- كَانَ
- ہے (وہ مقروض)
- ذُو
- والا
- عُسْرَةٍ
- تنگی۔ تنگدست
- فَنَظِرَةٌ
- تو مہلت دیتا ہے
- إِلَىٰ
- تک
- مَيْسَرَةٍ
- آسانی
- وَأَن
- اور یہ کہ۔ اگر
- تَصَدَّقُوا۟
- تم صدقہ کرو
- خَيْرٌ
- بہتر ہے
- لَّكُمْ
- تمہارے لیے
- إِن
- اگر
- كُنتُمْ
- ہو تم
- تَعْلَمُونَ
- تم جانتے
اور اگر کوئی تنگی والا ہو تو اسے آسانی تک مہلت دینی چاہئے اور صدقہ کرو تو تمہارے لئے بہت ہی بہتر ہے ، اگر تم میں علم ہو۔
2:280
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی