سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 281
-
وَاتَّقُوا يَوْمًا تُرْجَعُونَ فِيهِ إِلَى اللَّهِ ۖ ثُمَّ تُوَفَّىٰ كُلُّ نَفْسٍ مَا كَسَبَتْ وَهُمْ لَا يُظْلَمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَٱتَّقُوا۟
- اور ڈرو
- يَوْمًا
- اس دن سے
- تُرْجَعُونَ
- تم لوٹائے جاؤ گے
- فِيهِ
- اس میں
- إِلَى
- طرف
- ٱللَّهِ
- اللہ کی
- ثُمَّ
- پھر
- تُوَفَّىٰ
- پورا پورا دیا جائے گا
- كُلُّ
- ہر
- نَفْسٍ
- شخص کو
- مَّا
- جو
- كَسَبَتْ
- اس نے کمائی کی
- وَهُمْ
- اور وہ
- لَا
- نہ
- يُظْلَمُونَ
- ظلم کیے جائیں گے
اور اس دن سے ڈرو جس میں تم سب اللہ تعالیٰ کی طرف لوٹائے جاؤگے اور ہر شخص کو اس کے اعمال کا پورا پورا بدلہ دیا جائے گا اور ان پر ظلم نہیں کیا جائے گا۔
2:281
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی