سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 279
-
فَإِنْ لَمْ تَفْعَلُوا فَأْذَنُوا بِحَرْبٍ مِنَ اللَّهِ وَرَسُولِهِ ۖ وَإِنْ تُبْتُمْ فَلَكُمْ رُءُوسُ أَمْوَالِكُمْ لَا تَظْلِمُونَ وَلَا تُظْلَمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- فَإِن
- پھر اگر
- لَّمْ
- نہ
- تَفْعَلُوا۟
- تم کرو
- فَأْذَنُوا۟
- تو خبردار ہوجاؤ
- بِحَرْبٍ
- جنگ کے لیے
- مِّنَ
- سے
- ٱللَّهِ
- اللہ
- وَرَسُولِهِۦ
- اور اس کے رسول سے
- وَإِن
- اوراگر
- تُبْتُمْ
- تو بہ کرلو تم
- فَلَكُمْ
- تو تمہارے لیے ہے
- رُءُوسُ
- اصل
- أَمْوَٰلِكُمْ
- تمہارے مالوں کا
- لَا
- نہ
- تَظْلِمُونَ
- تم ظلم کرو گے
- وَلَا
- اور
- تُظْلَمُونَ
- تم پر ظلم کیا جائے گا
اور اگر ایسا نہیں کرتے تو اللہ تعالیٰ سے اور اس کے رسول سے لڑنے کے لئے تیار ہو جاؤ ، ہاں اگر توبہ کرلو تو تمہارا اصل مال تمہارا ہی ہے، نہ تم ظلم کرو نہ تم پر ظلم کیا جائے گا۔
2:279
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی