سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 28
-
كَيْفَ تَكْفُرُونَ بِاللَّهِ وَكُنْتُمْ أَمْوَاتًا فَأَحْيَاكُمْ ۖ ثُمَّ يُمِيتُكُمْ ثُمَّ يُحْيِيكُمْ ثُمَّ إِلَيْهِ تُرْجَعُونَ
لفظ کا ترجمہ
- كَيْفَ
- کس طرح
- تَكْفُرُونَ
- تم انکار کرتے ہو
- بِٱللَّهِ
- اللہ کا
- وَكُنتُمْ
- حالانکہ تھے تم
- أَمْوَٰتًا
- مردہ
- فَأَحْيَٰكُمْ
- پھر اس نے زندہ کیا تم کو
- ثُمَّ
- پھر
- يُمِيتُكُمْ
- وہ موت طاری کر دے گا تم پر
- ثُمَّ
- پھر
- يُحْيِيكُمْ
- وہ زندہ کرے گا تم کو
- ثُمَّ
- پھر
- إِلَيْهِ
- طرف اس کے
- تُرْجَعُونَ
- تم لوٹائے جاؤ گے
تم اللہ کے ساتھ کیسے کفر کرتے ہو؟ حاﻻنکہ تم مرده تھے اس نے تمہیں زنده کیا، پھر تمہیں مار ڈالے گا، پھر زنده کرے گا ، پھر اسی کی طرف لوٹائے جاؤ گے۔
2:28
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی