سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 27
-
الَّذِينَ يَنْقُضُونَ عَهْدَ اللَّهِ مِنْ بَعْدِ مِيثَاقِهِ وَيَقْطَعُونَ مَا أَمَرَ اللَّهُ بِهِ أَنْ يُوصَلَ وَيُفْسِدُونَ فِي الْأَرْضِ ۚ أُولَٰئِكَ هُمُ الْخَاسِرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ ہیں
- يَنقُضُونَ
- جو توڑتے ہیں
- عَهْدَ
- عہد
- ٱللَّهِ
- اللہ کا
- مِنۢ
- سے
- بَعْدِ
- بعد
- مِيثَٰقِهِۦ
- پکا کرنے کے اس کے / مضبوطی اس کی کے
- وَيَقْطَعُونَ
- اور وہ کاٹتے ہیں
- مَآ
- اسے جو
- أَمَرَ
- حکم دیا
- ٱللَّهُ
- اللہ نے
- بِهِۦٓ
- اس کے
- أَن
- یہ کہ
- يُوصَلَ
- وہ جوڑا جائے / ملایا جائے
- وَيُفْسِدُونَ
- اورفساد کرتے ہیں
- فِى
- میں
- ٱلْأَرْضِ
- زمین
- أُو۟لَٰٓئِكَ
- یہی لوگ
- هُمُ
- وہ
- ٱلْخَٰسِرُونَ
- جو خسارہ پانے والے ہیں/ جو نقصان اٹھانے والے ہیں
جو لوگ اللہ تعالیٰ کے مضبوط عہد کو توڑ دیتے ہیں اور اللہ تعالیٰ نے جن چیزوں کے جوڑنے کا حکم دیا ہے، انہیں کاٹتے اور زمین میں فساد پھیلاتے ہیں، یہی لوگ نقصان اٹھانے والے ہیں۔
2:27
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی