سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 29
-
هُوَ الَّذِي خَلَقَ لَكُمْ مَا فِي الْأَرْضِ جَمِيعًا ثُمَّ اسْتَوَىٰ إِلَى السَّمَاءِ فَسَوَّاهُنَّ سَبْعَ سَمَاوَاتٍ ۚ وَهُوَ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- هُوَ
- وہی ہے
- ٱلَّذِى
- جس نے
- خَلَقَ
- پیدا کیا
- لَكُم
- واسطے تمہارے
- مَّا
- جو کچھ ہے
- فِى
- میں
- ٱلْأَرْضِ
- زمین
- جَمِيعًا
- سارے کا سارا / سب کچھ
- ثُمَّ
- پھر
- ٱسْتَوَىٰٓ
- وہ متوجہ ہوا / ارادہ کیا
- إِلَى
- طرف
- ٱلسَّمَآءِ
- آسمان کے
- فَسَوَّىٰهُنَّ
- پس برابر کردیا ان کو / درست بنایا ان کو / ہموار کیا ان کو
- سَبْعَ
- سات
- سَمَٰوَٰتٍ
- آسمانوں کو
- وَهُوَ
- اور وہ
- بِكُلِّ
- ساتھ ہر
- شَىْءٍ
- چیز کے
- عَلِيمٌ
- خوب علم والا ہے
وه اللہ جس نے تمہارے لئے زمین کی تمام چیزوں کو پیدا کیا ، پھر آسمان کی طرف قصد کیا اور ان کو ٹھیک ٹھاک سات آسمان بنایا اور وه ہر چیز کو جانتا ہے۔
2:29
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی