سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 274
-
الَّذِينَ يُنْفِقُونَ أَمْوَالَهُمْ بِاللَّيْلِ وَالنَّهَارِ سِرًّا وَعَلَانِيَةً فَلَهُمْ أَجْرُهُمْ عِنْدَ رَبِّهِمْ وَلَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ
لفظ کا ترجمہ
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- يُنفِقُونَ
- جو خرچ کرتے ہیں
- أَمْوَٰلَهُم
- اپنے مالوں کو
- بِٱلَّيْلِ
- رات کو
- وَٱلنَّهَارِ
- اور دن کو
- سِرًّا
- چھپا کر
- وَعَلَانِيَةً
- اور اعلانیہ طور پر
- فَلَهُمْ
- تو ان کے لیے
- أَجْرُهُمْ
- ان کا اجر ہے
- عِندَ
- ان کے
- رَبِّهِمْ
- رب کے پاس
- وَلَا
- اور نہ
- خَوْفٌ
- کوئی خوف ہوگا
- عَلَيْهِمْ
- ان پر
- وَلَا
- اور نہ
- هُمْ
- وہ
- يَحْزَنُونَ
- وہ غمگین ہونگے
جو لوگ اپنے مالوں کو رات دن چھپے کھلے خرچ کرتے ہیں ان کے لئے ان کے رب تعالیٰ کے پاس اجر ہے اور نہ انہیں خوف ہے اور نہ غمگینی۔
2:274
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی