سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 273
-
لِلْفُقَرَاءِ الَّذِينَ أُحْصِرُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ لَا يَسْتَطِيعُونَ ضَرْبًا فِي الْأَرْضِ يَحْسَبُهُمُ الْجَاهِلُ أَغْنِيَاءَ مِنَ التَّعَفُّفِ تَعْرِفُهُمْ بِسِيمَاهُمْ لَا يَسْأَلُونَ النَّاسَ إِلْحَافًا ۗ وَمَا تُنْفِقُوا مِنْ خَيْرٍ فَإِنَّ اللَّهَ بِهِ عَلِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- لِلْفُقَرَآءِ
- یہ صدقات فقراء کے لیے ہیں۔ تنگدست کے لیے ہیں
- ٱلَّذِينَ
- (یعنی) وہ لوگ جو
- أُحْصِرُوا۟
- گھیر لیے گئے
- فِى
- میں
- سَبِيلِ
- راستے
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- لَا
- نہیں
- يَسْتَطِيعُونَ
- وہ استطاعت رکھتے
- ضَرْبًا
- چلنے پھرنے کی۔ دوڑ دھوپ کی
- فِى
- میں
- ٱلْأَرْضِ
- زمین
- يَحْسَبُهُمُ
- سمجھتا ہے ان کو
- ٱلْجَاهِلُ
- جاہل۔ ناواقف
- أَغْنِيَآءَ
- دولت مند
- مِنَ
- وجہ سے
- ٱلتَّعَفُّفِ
- ان کی خودداری-
- تَعْرِفُهُم
- تم پہچان لو گے ان کو
- بِسِيمَٰهُمْ
- ان کی علامت سے۔ ان کی پیشانی سے
- لَا
- نہیں
- يَسْـَٔلُونَ
- وہ مانگتے
- ٱلنَّاسَ
- لوگوں سے
- إِلْحَافًا
- اصرار کرکے۔ لپٹ کر
- وَمَا
- اور جو
- تُنفِقُوا۟
- تم خرچ کرو گے
- مِنْ
- میں سے
- خَيْرٍ
- مال
- فَإِنَّ
- تو بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ
- بِهِۦ
- ساتھ اس کے
- عَلِيمٌ
- جاننے والا ہے
صدقات کے مستحق صرف وه غربا ہیں جو اللہ کی راه میں روک دیئے گئے، جو ملک میں چل پھر نہیں سکتے نادان لوگ ان کی بے سوالی کی وجہ سے انہیں مالدار خیال کرتے ہیں، آپ ان کے چہرے دیکھ کر قیافہ سے انہیں پہچان لیں گے وه لوگوں سے چمٹ کر سوال نہیں کرتے، تم جو کچھ مال خرچ کرو تو اللہ تعالیٰ اس کا جاننے واﻻ ہے۔
2:273
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی