سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 272
-
لَيْسَ عَلَيْكَ هُدَاهُمْ وَلَٰكِنَّ اللَّهَ يَهْدِي مَنْ يَشَاءُ ۗ وَمَا تُنْفِقُوا مِنْ خَيْرٍ فَلِأَنْفُسِكُمْ ۚ وَمَا تُنْفِقُونَ إِلَّا ابْتِغَاءَ وَجْهِ اللَّهِ ۚ وَمَا تُنْفِقُوا مِنْ خَيْرٍ يُوَفَّ إِلَيْكُمْ وَأَنْتُمْ لَا تُظْلَمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- لَّيْسَ
- نہیں ہے
- عَلَيْكَ
- آپ کے ذمہ
- هُدَىٰهُمْ
- ان کو ہدایت
- وَلَٰكِنَّ
- لیکن
- ٱللَّهَ
- اللہ تعالیٰ
- يَهْدِى
- ہدایت دیتا ہے
- مَن
- جس کو
- يَشَآءُ
- چاہتا ہے
- وَمَا
- اور جو
- تُنفِقُوا۟
- تم خرچ کرو گے
- مِنْ
- میں سے
- خَيْرٍ
- مال
- فَلِأَنفُسِكُمْ
- تو تمہارے اپنے نفسوں کے لیے ہے
- وَمَا
- او ر جو
- تُنفِقُونَ
- تم خرچ کرو گے
- إِلَّا
- مگر
- ٱبْتِغَآءَ وَجْهِ
- تلاش کرنے کے لیے
- ٱللَّهِ
- اللہ کی رضا
- وَمَا
- اور جو
- تُنفِقُوا۟
- تم خرچ کرو گے
- مِنْ
- میں سے
- خَيْرٍ
- مال
- يُوَفَّ
- پورا کر کے دیا جائے گا
- إِلَيْكُمْ
- طرف تمہارے۔ تمہیں
- وَأَنتُمْ
- تم
- لَا
- نہ
- تُظْلَمُونَ
- ظلم نہ کیے جاؤ گے
انہیں ہدایت پر ﻻ کھڑا کرنا تیرے ذمہ نہیں بلکہ ہدایت اللہ تعالیٰ دیتا ہے جسے چاہتا ہے اور تم جو بھلی چیز اللہ کی راه میں دو گے اس کا فائده خود پاؤ گے۔ تمہیں صرف اللہ تعالیٰ کی رضامندی کی طلب کے لئے ہی خرچ کرنا چاہئے تم جو کچھ مال خرچ کرو گے اس کا پورا پورا بدلہ تمہیں دیا جائے گا ، اور تمہارا حق نہ مارا جائے گا۔
2:272
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی