سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 271
-
إِنْ تُبْدُوا الصَّدَقَاتِ فَنِعِمَّا هِيَ ۖ وَإِنْ تُخْفُوهَا وَتُؤْتُوهَا الْفُقَرَاءَ فَهُوَ خَيْرٌ لَكُمْ ۚ وَيُكَفِّرُ عَنْكُمْ مِنْ سَيِّئَاتِكُمْ ۗ وَاللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ خَبِيرٌ
لفظ کا ترجمہ
- إِن
- اگر
- تُبْدُوا۟
- تم ظاہر کرو گے
- ٱلصَّدَقَٰتِ
- صدقات
- فَنِعِمَّا
- تو کتنے اچھے ہیں۔ تو کتنا اچھا ہے
- هِىَ
- وہ۔ یہ (ظاہر کرنا) ۚ
- وَإِن
- اور اگر
- تُخْفُوهَا
- تم چھپاؤ ان کو
- وَتُؤْتُوهَا
- اورتم دو ان کو
- ٱلْفُقَرَآءَ
- فقراء کو۔ محتاجوں کو
- فَهُوَ
- تو وہ
- خَيْرٌ
- اچھا ہے
- لَّكُمْ
- تمہارے لئیے
- وَيُكَفِّرُ
- اور وہ دور کرے گا
- عَنكُم
- تم سے
- مِّن
- سے
- سَيِّـَٔاتِكُمْ
- تمہاری برائیوں میں سے
- وَٱللَّهُ
- اوراللہ
- بِمَا
- ساتھ اس کے جو
- تَعْمَلُونَ
- تم عمل کرتے ہو
- خَبِيرٌ
- باخبر ہے
اگر تم صدقے خیرات کو ﻇاہر کرو تو وه بھی اچھا ہے اور اگر تم اسے پوشیده پوشیده مسکینوں کو دے دو تو یہ تمہارے حق میں بہتر ہے ، اللہ تعالیٰ تمہارے گناہوں کو مٹا دے گا اور اللہ تعالیٰ تمہارے تمام اعمال کی خبر رکھنے واﻻ ہے،
2:271
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی