سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 275
-
الَّذِينَ يَأْكُلُونَ الرِّبَا لَا يَقُومُونَ إِلَّا كَمَا يَقُومُ الَّذِي يَتَخَبَّطُهُ الشَّيْطَانُ مِنَ الْمَسِّ ۚ ذَٰلِكَ بِأَنَّهُمْ قَالُوا إِنَّمَا الْبَيْعُ مِثْلُ الرِّبَا ۗ وَأَحَلَّ اللَّهُ الْبَيْعَ وَحَرَّمَ الرِّبَا ۚ فَمَنْ جَاءَهُ مَوْعِظَةٌ مِنْ رَبِّهِ فَانْتَهَىٰ فَلَهُ مَا سَلَفَ وَأَمْرُهُ إِلَى اللَّهِ ۖ وَمَنْ عَادَ فَأُولَٰئِكَ أَصْحَابُ النَّارِ ۖ هُمْ فِيهَا خَالِدُونَ
لفظ کا ترجمہ
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- يَأْكُلُونَ
- جو کھاتے ہیں
- ٱلرِّبَوٰا۟
- سود کو
- لَا
- نہیں
- يَقُومُونَ
- وہ کھڑے ہوں گے
- إِلَّا
- مگر
- كَمَا
- جیا کہ
- يَقُومُ
- کھڑا ہونا ہے
- ٱلَّذِى
- وہ شخص
- يَتَخَبَّطُهُ
- خبطی بنادیا ہو اس کو
- ٱلشَّيْطَٰنُ مِنَ
- شیطان نے
- ٱلْمَسِّ
- چھو کر
- ذَٰلِكَ
- یہ
- بِأَنَّهُمْ
- وہ کہتے ہیں
- قَالُوٓا۟
- بیشک
- إِنَّمَا
- تجارت
- ٱلْبَيْعُ
- مانند ہے
- مِثْلُ
- سود کے
- ٱلرِّبَوٰا۟
- اور
- وَأَحَلَّ
- حالانکہ حلال کردیا
- ٱللَّهُ
- اللہ نے
- ٱلْبَيْعَ
- تجارت کو
- وَحَرَّمَ
- اور حرام کردیا
- ٱلرِّبَوٰا۟
- سود کو
- فَمَن
- تو جو کوئی
- جَآءَهُۥ
- آجائے اس کے پاس
- مَوْعِظَةٌ
- ایک نصیحت
- مِّن
- ا س کے
- رَّبِّهِۦ
- رب کی طرف
- فَٱنتَهَىٰ
- پھر وہ رک جائے
- فَلَهُۥ
- تو اس کے لیے ہے
- مَا
- جو
- سَلَفَ
- گزرچکا
- وَأَمْرُهُۥٓ
- اوراس کا معاملہ
- إِلَى
- طرف
- ٱللَّهِ
- اللہ کے ہے
- وَمَنْ
- اور جو کوئی
- عَادَ
- لوٹے
- فَأُو۟لَٰٓئِكَ أَصْحَٰبُ
- تو یہی لوگ
- ٱلنَّارِ
- آگ والے ہیں
- هُمْ
- وہ
- فِيهَا
- اس میں
- خَٰلِدُونَ
- ہمیشہ رہنے والے ہیں
سود خور لوگ نہ کھڑے ہوں گے مگر اسی طرح جس طرح وہ کھڑا ہوتا ہے جسے شیطان چھو کر خبطی بنا دے یہ اس لئے کہ یہ کہا کرتے تھے کہ تجارت بھی تو سود ہی کی طرح ہے، حالانکہ اللہ تعالیٰ نے تجارت کو حلال کیا اور سود کو حرام، جو شخص اپنے پاس آئی ہوئی اللہ تعالیٰ کی نصیحت سن کر رک گیا اس کے لئے وہ ہے جو گزرا اور اس کا معاملہ اللہ تعالیٰ کی طرف ہے، اور جو پھر دوبارہ ﴿حرام کی طرف﴾ لوٹا، وہ جہنمی ہے، ایسے لوگ ہمیشہ ہی اس میں رہیں گے۔
2:275
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی