سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 266
-
أَيَوَدُّ أَحَدُكُمْ أَنْ تَكُونَ لَهُ جَنَّةٌ مِنْ نَخِيلٍ وَأَعْنَابٍ تَجْرِي مِنْ تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ لَهُ فِيهَا مِنْ كُلِّ الثَّمَرَاتِ وَأَصَابَهُ الْكِبَرُ وَلَهُ ذُرِّيَّةٌ ضُعَفَاءُ فَأَصَابَهَا إِعْصَارٌ فِيهِ نَارٌ فَاحْتَرَقَتْ ۗ كَذَٰلِكَ يُبَيِّنُ اللَّهُ لَكُمُ الْآيَاتِ لَعَلَّكُمْ تَتَفَكَّرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- أَيَوَدُّ
- کیا چاہتا ہے
- أَحَدُكُمْ
- تم میں سے کوئی ایک
- أَن
- کہ
- تَكُونَ
- ہو
- لَهُۥ
- اس کے لیے
- جَنَّةٌ
- ایک باغ
- مِّن
- کا
- نَّخِيلٍ
- کھجوروں
- وَأَعْنَابٍ
- اورانگوروں کا
- تَجْرِى
- بہتی ہوں
- مِن
- اس کے
- تَحْتِهَا
- نیچے
- ٱلْأَنْهَٰرُ
- نہریں
- لَهُۥ
- اس کے لیے
- فِيهَا مِن
- اس میں
- كُلِّ
- ہر طرح
- ٱلثَّمَرَٰتِ
- پھل ہوں
- وَأَصَابَهُ
- اور پہنچے اس کو
- ٱلْكِبَرُ
- بڑھاپا
- وَلَهُۥ
- اور اس کے لیے
- ذُرِّيَّةٌ
- اولاد ہو
- ضُعَفَآءُ
- کمزور
- فَأَصَابَهَآ
- پھر پہنچے اسکو
- إِعْصَارٌ
- ایک بگولہ
- فِيهِ
- اس میں
- نَارٌ
- آگ ہو
- فَٱحْتَرَقَتْ
- تو مل جائے
- كَذَٰلِكَ
- اسی طرح
- يُبَيِّنُ
- بیان کرتا ہے
- ٱللَّهُ
- اللہ
- لَكُمُ
- تمہارے لیے
- ٱلْءَايَٰتِ
- نشانیاں
- لَعَلَّكُمْ
- تاکہ تم
- تَتَفَكَّرُونَ
- تم غور و فکر کرو
کیا تم میں سے کوئی بھی یہ چاہتا ہے کہ اس کا کھجوروں اور انگوروں کا باغ ہو، جس میں نہریں بہہ رہی ہوں اور ہر قسم کے پھل موجود ہوں، اس شخص کا بڑھاپا آگیا ہو، اس کے ننھے ننھے سے بچے بھی ہوں اور اچانک باغ کو بگوﻻ لگ جائے جس میں آگ بھی ہو، پس وه باغ جل جائے ، اسی طرح اللہ تعالیٰ تمہارے لئے آیتیں بیان کرتا ہے تاکہ تم غوروفکر کرو۔
2:266
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی