سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 265
-
وَمَثَلُ الَّذِينَ يُنْفِقُونَ أَمْوَالَهُمُ ابْتِغَاءَ مَرْضَاتِ اللَّهِ وَتَثْبِيتًا مِنْ أَنْفُسِهِمْ كَمَثَلِ جَنَّةٍ بِرَبْوَةٍ أَصَابَهَا وَابِلٌ فَآتَتْ أُكُلَهَا ضِعْفَيْنِ فَإِنْ لَمْ يُصِبْهَا وَابِلٌ فَطَلٌّ ۗ وَاللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ بَصِيرٌ
لفظ کا ترجمہ
- وَمَثَلُ
- اور مثال
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں کی
- يُنفِقُونَ
- جو خرچ کرتے ہیں
- أَمْوَٰلَهُمُ
- اپنے مالوں کو
- ٱبْتِغَآءَ
- تلاش کرنے کے لیے
- مَرْضَاتِ
- مرضی۔ رضامندی
- ٱللَّهِ
- اللہ کی
- وَتَثْبِيتًا
- اورپختگی۔ ثابت قدمی
- مِّنْ
- کی طرف
- أَنفُسِهِمْ
- اپنے نفسوں کی۔ ان کے نفسوں
- كَمَثَلِ
- مانند مثال
- جَنَّةٍۭ
- ایک باغ کے ہے
- بِرَبْوَةٍ
- اونچی جگہ پر
- أَصَابَهَا
- پہنچے اس کو
- وَابِلٌ
- تیز بارش
- فَـَٔاتَتْ
- تو وہ دے دے
- أُكُلَهَا
- پھل اپنا
- ضِعْفَيْنِ
- دوگنا
- فَإِن
- پھر اگر
- لَّمْ
- نہ
- يُصِبْهَا
- پہنچے اس کو
- وَابِلٌ
- تیز بارش
- فَطَلٌّ
- تو شبنم ہی سہی۔ کافی ہے
- وَٱللَّهُ
- اور اللہ
- بِمَا
- ساتھ اس کے جو
- تَعْمَلُونَ
- تم عمل کرتے ہو
- بَصِيرٌ
- دیکھنے والا ہے
ان لوگوں کی مثال جو اپنا مال اللہ تعالیٰ کی رضامندی کی طلب میں دل کی خوشی اور یقین کے ساتھ خرچ کرتے ہیں اس باغ جیسی ہے جو اونچی زمین پر ہو اور زوردار بارش اس پر برسے اور وه اپنا پھل دگنا ﻻوے اور اگر اس پر بارش نہ بھی برسے تو پھوار ہی کافی ہے اور اللہ تمہارے کام دیکھ رہا ہے۔
2:265
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی