سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 264
-
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تُبْطِلُوا صَدَقَاتِكُمْ بِالْمَنِّ وَالْأَذَىٰ كَالَّذِي يُنْفِقُ مَالَهُ رِئَاءَ النَّاسِ وَلَا يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ ۖ فَمَثَلُهُ كَمَثَلِ صَفْوَانٍ عَلَيْهِ تُرَابٌ فَأَصَابَهُ وَابِلٌ فَتَرَكَهُ صَلْدًا ۖ لَا يَقْدِرُونَ عَلَىٰ شَيْءٍ مِمَّا كَسَبُوا ۗ وَاللَّهُ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الْكَافِرِينَ
لفظ کا ترجمہ
- يَٰٓأَيُّهَا
- اے
- ٱلَّذِينَ
- لوگو
- ءَامَنُوا۟
- جو ایمان لائے ہو
- لَا
- نہ
- تُبْطِلُوا۟
- تم ضائع کرو
- صَدَقَٰتِكُم
- اپنے صدقات کو
- بِٱلْمَنِّ
- احسان جتا کر
- وَٱلْأَذَىٰ
- اور اذیت دے کر
- كَٱلَّذِى
- اس شخص کی طرح
- يُنفِقُ
- جو خرچ کرتا ہے
- مَالَهُۥ
- اپنا مال
- رِئَآءَ
- دکھاوے کو۔ ریاکاری کے لیے
- ٱلنَّاسِ
- لوگوں کے
- وَلَا
- اور نہ
- يُؤْمِنُ
- وہ ایمان لاتا
- بِٱللَّهِ
- اللہ پر
- وَٱلْيَوْمِ
- اور یوم
- ٱلْءَاخِرِ
- آخرت پر
- فَمَثَلُهُۥ
- تو اس کی مثال
- كَمَثَلِ
- مانند مثال
- صَفْوَانٍ
- چکنے پتھر کے ہے
- عَلَيْهِ
- جس پر
- تُرَابٌ
- مٹی ہو
- فَأَصَابَهُۥ
- تو پہنچے اس کو
- وَابِلٌ
- تیز بارش
- فَتَرَكَهُۥ
- تو چھوڑ دے اس کو
- صَلْدًا
- صاف۔ چٹیل
- لَّا
- نہیں
- يَقْدِرُونَ
- وہ قدرت رکھتے ہوں گے
- عَلَىٰ
- اوپر
- شَىْءٍ
- کسی چیز کے
- مِّمَّا
- اس میں سے جو
- كَسَبُوا۟
- انہوں نے کمائی کی
- وَٱللَّهُ
- اور اللہ
- لَا
- نہیں
- يَهْدِى
- ہدایت دیتا
- ٱلْقَوْمَ
- قوم کو
- ٱلْكَٰفِرِينَ
- کافر
اے ایمان والو! اپنی خیرات کو احسان جتا کر اور ایذا پہنچا کر برباد نہ کرو! جس طرح وه شخص جو اپنا مال لوگوں کے دکھاوے کے لئے خرچ کرے اور نہ اللہ تعالیٰ پر ایمان رکھے نہ قیامت پر، اس کی مثال اس صاف پتھر کی طرح ہے جس پر تھوڑی سی مٹی ہو پھر اس پر زوردار مینہ برسے اور وه اسے بالکل صاف اور سخت چھوڑ دے ، ان ریاکاروں کو اپنی کمائی میں سے کوئی چیز ہاتھ نہیں لگتی اور اللہ تعالیٰ کافروں کی قوم کو (سیدھی) راه نہیں دکھاتا۔
2:264
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی