سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 263
-
قَوْلٌ مَعْرُوفٌ وَمَغْفِرَةٌ خَيْرٌ مِنْ صَدَقَةٍ يَتْبَعُهَا أَذًى ۗ وَاللَّهُ غَنِيٌّ حَلِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- قَوْلٌ
- بات
- مَّعْرُوفٌ
- اچھی۔ بھلی
- وَمَغْفِرَةٌ
- اور بخشش۔ درگزر
- خَيْرٌ
- بہتر ہے
- مِّن
- سے
- صَدَقَةٍ
- اس صدقہ سے
- يَتْبَعُهَآ
- پیچھے آئے اس کے۔ جس کے بعد
- أَذًى
- تکلیف۔ دکھ
- وَٱللَّهُ
- اوراللہ
- غَنِىٌّ
- بےنیاز
- حَلِيمٌ
- بردبار ہے
نرم بات کہنا اور معاف کردینا اس صدقہ سے بہتر ہے جس کے بعد ایذا رسانی ہو اور اللہ تعالیٰ بےنیاز اور بردبار ہے۔
2:263
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی