سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 262
-
الَّذِينَ يُنْفِقُونَ أَمْوَالَهُمْ فِي سَبِيلِ اللَّهِ ثُمَّ لَا يُتْبِعُونَ مَا أَنْفَقُوا مَنًّا وَلَا أَذًى ۙ لَهُمْ أَجْرُهُمْ عِنْدَ رَبِّهِمْ وَلَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ
لفظ کا ترجمہ
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- يُنفِقُونَ
- جو خرچ کرتے ہیں
- أَمْوَٰلَهُمْ
- اپنے مالوں کو
- فِى
- میں
- سَبِيلِ
- راستے
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- ثُمَّ
- پھر
- لَا
- نہیں
- يُتْبِعُونَ
- وہ پیچھا کرتے احسان جتا کر
- مَآ
- اس کا جو
- أَنفَقُوا۟
- انہوں نے خرچ کیا
- مَنًّا
- اس کا جو
- وَلَآ
- اور نہ
- أَذًى
- اذیت دے کر۔ تکلیف دے کر
- لَّهُمْ
- ان کے لئیے
- أَجْرُهُمْ
- ان کا اجر ہے
- عِندَ
- پاس
- رَبِّهِمْ
- ان کے رب کے
- وَلَا
- اور نہ
- خَوْفٌ
- کوئی خوف ہوگا
- عَلَيْهِمْ
- ان پر
- وَلَا
- اور نہ
- هُمْ
- وہ
- يَحْزَنُونَ
- غمگین ہوں گے
جو لوگ اپنا مال اللہ تعالیٰ کی راه میں خرچ کرتے ہیں پھر اس کے بعد نہ تو احسان جتاتے ہیں نہ ایذا دیتے ہیں ، ان کا اجر ان کے رب کے پاس ہے ان پر نہ تو کچھ خوف ہے نہ وه اداس ہوں گے۔
2:262
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی