سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 267
-
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَنْفِقُوا مِنْ طَيِّبَاتِ مَا كَسَبْتُمْ وَمِمَّا أَخْرَجْنَا لَكُمْ مِنَ الْأَرْضِ ۖ وَلَا تَيَمَّمُوا الْخَبِيثَ مِنْهُ تُنْفِقُونَ وَلَسْتُمْ بِآخِذِيهِ إِلَّا أَنْ تُغْمِضُوا فِيهِ ۚ وَاعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ غَنِيٌّ حَمِيدٌ
لفظ کا ترجمہ
- يَٰٓأَيُّهَا
- اے
- ٱلَّذِينَ
- لوگو
- ءَامَنُوٓا۟
- جو ایمان لائے ہو
- أَنفِقُوا۟
- خرچ کرو
- مِن
- میں سے
- طَيِّبَٰتِ
- پاکیزہ چیزوں
- مَا
- جو
- كَسَبْتُمْ
- تم کماؤ۔ کمایا تم نے
- وَمِمَّآ
- اور اس میں سے جو
- أَخْرَجْنَا
- نکالا ہم نے
- لَكُم
- تمہارے لیے
- مِّنَ
- سے
- ٱلْأَرْضِ
- زمین
- وَلَا
- اور نہ
- تَيَمَّمُوا۟
- تم ارادہ کرو۔ تم چھوؤ
- ٱلْخَبِيثَ
- ناپاک کا۔ کو
- مِنْهُ
- اس میں سے
- تُنفِقُونَ
- تم خرچ کرتے ہو۔ تاکہ تم خرچ کرو
- وَلَسْتُم
- حالانکہ نہیں ہو تم
- بِـَٔاخِذِيهِ
- لینے والے اس کو
- إِلَّآ
- مگر
- أَن
- پر
- تُغْمِضُوا۟
- تم چشم پوشی کرو
- فِيهِ
- اس کے بارے میں
- وَٱعْلَمُوٓا۟
- اور جان لو
- أَنَّ
- بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ تعالیٰ
- غَنِىٌّ
- بےنیاز ہے
- حَمِيدٌ
- اپنی ذات میں تعریف والا ہے
اے ایمان والو! اپنی پاکیزه کمائی میں سے اور زمین میں سے تمہارے لئے ہماری نکالی ہوئی چیزوں میں سے خرچ کرو ، ان میں سے بری چیزوں کے خرچ کرنے کا قصد نہ کرنا، جسے تم خود لینے والے نہیں ہو، ہاں اگر آنکھیں بند کر لو تو، اور جان لو کہ اللہ تعالیٰ بے پرواه اور خوبیوں واﻻ ہے
2:267
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی