سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 247
-
وَقَالَ لَهُمْ نَبِيُّهُمْ إِنَّ اللَّهَ قَدْ بَعَثَ لَكُمْ طَالُوتَ مَلِكًا ۚ قَالُوا أَنَّىٰ يَكُونُ لَهُ الْمُلْكُ عَلَيْنَا وَنَحْنُ أَحَقُّ بِالْمُلْكِ مِنْهُ وَلَمْ يُؤْتَ سَعَةً مِنَ الْمَالِ ۚ قَالَ إِنَّ اللَّهَ اصْطَفَاهُ عَلَيْكُمْ وَزَادَهُ بَسْطَةً فِي الْعِلْمِ وَالْجِسْمِ ۖ وَاللَّهُ يُؤْتِي مُلْكَهُ مَنْ يَشَاءُ ۚ وَاللَّهُ وَاسِعٌ عَلِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- وَقَالَ
- اور کہا
- لَهُمْ
- ان کے لیے
- نَبِيُّهُمْ
- ان کے نبی نے
- إِنَّ
- بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ
- قَدْ
- تحقیق
- بَعَثَ
- مقرر کردیا ہے۔ بھیجا ہے
- لَكُمْ
- تمہارے لیے
- طَالُوتَ
- طالوت کو
- مَلِكًا
- ایک بادشاہ
- قَالُوٓا۟
- انہوں نے کہا
- أَنَّىٰ
- کہاں سے۔ کیسے۔ کیونکر
- يَكُونُ
- ہوسکتی ہے
- لَهُ
- اس کے لیے
- ٱلْمُلْكُ
- بادشاہت
- عَلَيْنَا
- ہم پر
- وَنَحْنُ
- اور حالانکہ ہم
- أَحَقُّ
- زیادہ حق دار ہیں
- بِٱلْمُلْكِ
- بادشاہت کے
- مِنْهُ
- اس سے
- وَلَمْ
- اور نہیں
- يُؤْتَ
- وہ دیا گیا
- سَعَةً
- وسعت
- مِّنَ
- سے
- ٱلْمَالِ
- مال
- قَالَ
- اس نے کہا
- إِنَّ
- بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ نے
- ٱصْطَفَىٰهُ
- چن لیا ہے اس کو
- عَلَيْكُمْ
- اوپر تمہارے
- وَزَادَهُۥ
- اور بڑھا دیا ہے اس نے اس کی
- بَسْطَةً
- فراخی کو۔ کشادگی کو
- فِى
- میں
- ٱلْعِلْمِ
- علم میں
- وَٱلْجِسْمِ
- اور جسم میں
- وَٱللَّهُ
- اور اللہ
- يُؤْتِى
- دیتا ہے
- مُلْكَهُۥ
- بادشاہت اپنی
- مَن
- جسے
- يَشَآءُ
- چاہتا ہے
- وَٱللَّهُ
- اور اللہ
- وَٰسِعٌ
- وسعت والا ہے
- عَلِيمٌ
- جاننے والا ہے
اور انہیں ان کے نبی نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے طالوت کو تمہارا بادشاه بنا دیا ہے تو کہنے لگے بھلا اس کی ہم پر حکومت کیسے ہوسکتی ہے؟ اس سے تو بہت زیاده حقدار بادشاہت کے ہم ہیں، اس کو تو مالی کشادگی بھی نہیں دی گئی۔ نبی نے فرمایا سنو، اللہ تعالیٰ نے اسی کو تم پر برگزیده کیا ہے اور اسے علمی اور جسمانی برتری بھی عطا فرمائی ہے بات یہ ہے کہ اللہ جسے چاہے اپنا ملک دے، اللہ تعالیٰ کشادگی واﻻ اور علم واﻻ ہے۔
2:247
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی