سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 246
-
أَلَمْ تَرَ إِلَى الْمَلَإِ مِنْ بَنِي إِسْرَائِيلَ مِنْ بَعْدِ مُوسَىٰ إِذْ قَالُوا لِنَبِيٍّ لَهُمُ ابْعَثْ لَنَا مَلِكًا نُقَاتِلْ فِي سَبِيلِ اللَّهِ ۖ قَالَ هَلْ عَسَيْتُمْ إِنْ كُتِبَ عَلَيْكُمُ الْقِتَالُ أَلَّا تُقَاتِلُوا ۖ قَالُوا وَمَا لَنَا أَلَّا نُقَاتِلَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَقَدْ أُخْرِجْنَا مِنْ دِيَارِنَا وَأَبْنَائِنَا ۖ فَلَمَّا كُتِبَ عَلَيْهِمُ الْقِتَالُ تَوَلَّوْا إِلَّا قَلِيلًا مِنْهُمْ ۗ وَاللَّهُ عَلِيمٌ بِالظَّالِمِينَ
لفظ کا ترجمہ
- أَلَمْ
- کیا نہیں
- تَرَ
- تم نے دیکھا
- إِلَى
- طرف
- ٱلْمَلَإِ
- سرداروں کے
- مِنۢ
- سے
- بَنِىٓ
- بنی
- إِسْرَٰٓءِيلَ
- اسرائیل میں
- مِنۢ
- سے
- بَعْدِ
- بعد
- مُوسَىٰٓ
- موسیٰ کے
- إِذْ
- جب
- قَالُوا۟
- انہوں نے کہا
- لِنَبِىٍّ
- واسطے ایک نبی کے
- لَّهُمُ
- اپنے ۔ ان کے
- ٱبْعَثْ
- مقرر کر
- لَنَا
- ہمارے لیے
- مَلِكًا
- ایک بادشاہ
- نُّقَٰتِلْ
- ہم جنگ کریں
- فِى
- میں
- سَبِيلِ
- راستے
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- قَالَ
- اس نے کہا
- هَلْ
- کیا
- عَسَيْتُمْ
- امید ہے تم کو۔ ہوسکتا ہے کہ تم
- إِن
- اگر
- كُتِبَ
- لکھا گیا
- عَلَيْكُمُ
- تم پر
- ٱلْقِتَالُ
- جنگ کرنا۔ لڑنا
- أَلَّا
- کہ نہ
- تُقَٰتِلُوا۟
- تم لڑو گے
- قَالُوا۟
- انہوں نے کہا
- وَمَا
- اور کیا ہے
- لَنَآ
- ہمارے لیے
- أَلَّا
- کہ نہ
- نُقَٰتِلَ
- ہم لڑائی کریں گے۔ ہم جنگ کریں گے
- فِى
- میں
- سَبِيلِ
- راستے
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- وَقَدْ
- اور تحقیق
- أُخْرِجْنَا
- ہم نکالے گئے
- مِن
- سے
- دِيَٰرِنَا
- اپنے گھروں سے
- وَأَبْنَآئِنَا
- اور اپنے بیٹوں سے
- فَلَمَّا
- پھر جب
- كُتِبَ
- لکھ دیا گیا
- عَلَيْهِمُ
- ان پر
- ٱلْقِتَالُ
- جنگ کرنا
- تَوَلَّوْا۟
- تو وہ منہ موڑ گئے
- إِلَّا
- مگر
- قَلِيلًا
- تھوڑے سے
- مِّنْهُمْ
- ان میں سے
- وَٱللَّهُ
- اور اللہ
- عَلِيمٌۢ
- جاننے والا ہے
- بِٱلظَّٰلِمِينَ
- ظالموں کو
کیا آپ نے (حضرت) موسیٰ کے بعد والی بنی اسرائیل کی جماعت کو نہیں دیکھا جب کہ انہوں نے اپنے پیغمبر سے کہا کہ کسی کو ہمارا بادشاه بنا دیجیئے تاکہ ہم اللہ کی راه میں جہاد کریں۔ پیغمبر نے کہا کہ ممکن ہے جہاد فرض ہوجانے کے بعد تم جہاد نہ کرو، انہوں نے کہا بھلا ہم اللہ کی راه میں جہاد کیوں نہ کریں گے؟ ہم تو اپنے گھروں سے اجاڑے گئے ہیں اور بچوں سے دور کردیئے گئے ہیں۔ پھر جب ان پر جہاد فرض ہوا تو سوائے تھوڑے سے لوگوں کے سب پھر گئے اور اللہ تعالیٰ ﻇالموں کو خوب جانتا ہے۔
2:246
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی