سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 245
-
مَنْ ذَا الَّذِي يُقْرِضُ اللَّهَ قَرْضًا حَسَنًا فَيُضَاعِفَهُ لَهُ أَضْعَافًا كَثِيرَةً ۚ وَاللَّهُ يَقْبِضُ وَيَبْسُطُ وَإِلَيْهِ تُرْجَعُونَ
لفظ کا ترجمہ
- مَّن
- کون ہے
- ذَا
- جو
- ٱلَّذِى
- وہ
- يُقْرِضُ
- قرض دے
- ٱللَّهَ
- اللہ کو
- قَرْضًا
- قرض
- حَسَنًا
- حسنہ
- فَيُضَٰعِفَهُۥ
- تو وہ بڑھا دے اس کو
- لَهُۥٓ
- اس کے لیے
- أَضْعَافًا
- کئی گنا
- كَثِيرَةً
- بہت زیادہ
- وَٱللَّهُ
- اور اللہ
- يَقْبِضُ
- گھٹاتا ہے۔ تنگ کرتا ہے
- وَيَبْصُۜطُ
- اور بڑھاتا ہے۔ کشادہ کرتا ہے۔
- وَإِلَيْهِ
- اور اسی کی طرف
- تُرْجَعُونَ
- تم لوٹائے جاؤ گے
ایسا بھی کوئی ہے جو اللہ تعالیٰ کو اچھا قرض دے پس اللہ تعالیٰ اسے بہت بڑھا چڑھا کر عطا فرمائے، اللہ ہی تنگی اور کشادگی کرتا ہے اور تم سب اسی کی طرف لوٹائے جاؤ گے۔
2:245
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی