سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 248
-
وَقَالَ لَهُمْ نَبِيُّهُمْ إِنَّ آيَةَ مُلْكِهِ أَنْ يَأْتِيَكُمُ التَّابُوتُ فِيهِ سَكِينَةٌ مِنْ رَبِّكُمْ وَبَقِيَّةٌ مِمَّا تَرَكَ آلُ مُوسَىٰ وَآلُ هَارُونَ تَحْمِلُهُ الْمَلَائِكَةُ ۚ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَآيَةً لَكُمْ إِنْ كُنْتُمْ مُؤْمِنِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَقَالَ
- اور کہا
- لَهُمْ
- ان کے لیے
- نَبِيُّهُمْ
- ان کے نبی نے
- إِنَّ
- بیشک
- ءَايَةَ
- نشانی
- مُلْكِهِۦٓ
- اس کی بادشاہت کی
- أَن
- یہ کہ
- يَأْتِيَكُمُ
- آجائے گا تمہارے پاس
- ٱلتَّابُوتُ
- تابوت
- فِيهِ
- اس میں
- سَكِينَةٌ
- تسکین ہے
- مِّن
- سے
- رَّبِّكُمْ
- تمہارے رب کی طرف
- وَبَقِيَّةٌ
- اور باقی مانندہ ہے
- مِّمَّا
- اس میں سے جو
- تَرَكَ
- چھوڑ گئے
- ءَالُ
- آل
- مُوسَىٰ
- موسیٰ
- وَءَالُ
- اور آل
- هَٰرُونَ
- ہارون
- تَحْمِلُهُ
- اٹھائے ہوئے ہوں اس کو
- ٱلْمَلَٰٓئِكَةُ
- فرشتے
- إِنَّ
- بیشک
- فِى
- میں
- ذَٰلِكَ
- اس
- لَءَايَةً
- البتہ ایک نشانی ہے
- لَّكُمْ
- تمہارے لیے
- إِن
- اگر
- كُنتُم
- ہو تم
- مُّؤْمِنِينَ
- ایمان لانے والے
ان کے نبی نے انہیں پھر کہا کہ اس کی بادشاہت کی ﻇاہری نشانی یہ ہے کہ تمہارے پاس وه صندوق آ جائے گا جس میں تمہارے رب کی طرف سے دلجمعی ہے اور آل موسیٰ اور آل ہارون کا بقیہ ترکہ ہے، فرشتے اسے اٹھا کر ﻻئیں گے۔ یقیناً یہ تو تمہارے لئے کھلی دلیل ہے اگر تم ایمان والے ہو۔
2:248
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی