سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 228
-
وَالْمُطَلَّقَاتُ يَتَرَبَّصْنَ بِأَنْفُسِهِنَّ ثَلَاثَةَ قُرُوءٍ ۚ وَلَا يَحِلُّ لَهُنَّ أَنْ يَكْتُمْنَ مَا خَلَقَ اللَّهُ فِي أَرْحَامِهِنَّ إِنْ كُنَّ يُؤْمِنَّ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ ۚ وَبُعُولَتُهُنَّ أَحَقُّ بِرَدِّهِنَّ فِي ذَٰلِكَ إِنْ أَرَادُوا إِصْلَاحًا ۚ وَلَهُنَّ مِثْلُ الَّذِي عَلَيْهِنَّ بِالْمَعْرُوفِ ۚ وَلِلرِّجَالِ عَلَيْهِنَّ دَرَجَةٌ ۗ وَاللَّهُ عَزِيزٌ حَكِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- وَٱلْمُطَلَّقَٰتُ
- اور عورتیں جو طلاق یافتہ ہیں
- يَتَرَبَّصْنَ
- انتظار کریں وہ
- بِأَنفُسِهِنَّ
- ساتھ اپنے نفسوں کے
- ثَلَٰثَةَ
- تین
- قُرُوٓءٍ
- حیض۔ طہر
- وَلَا
- اور نہیں
- يَحِلُّ
- حلال
- لَهُنَّ
- ان کے لیے
- أَن
- کہ
- يَكْتُمْنَ
- وہ چھپائیں
- مَا
- جو
- خَلَقَ
- پیدا کیا
- ٱللَّهُ
- اللہ نے
- فِىٓ
- میں
- أَرْحَامِهِنَّ
- ان کے رحموں
- إِن
- اگر
- كُنَّ
- وہ ہیں
- يُؤْمِنَّ
- ایمان رکھتیں
- بِٱللَّهِ
- اللہ پر
- وَٱلْيَوْمِ
- اور یوم
- الْآخِرِ
- آخرت پر
- وَبُعُولَتُهُنَّ
- اور ان کے شوہر
- أَحَقُّ
- زیادہ حق دار ہیں
- بِرَدِّهِنَّ
- ان کو لوٹانے کے
- فِى
- میں
- ذَٰلِكَ
- اس
- إِنْ
- اگر
- أَرَادُوٓا۟
- وہ ارادہ کریں۔ وہ چاہتے ہوں
- إِصْلَٰحًا
- اصلاح کو
- وَلَهُنَّ
- اور ان کے لیے
- مِثْلُ
- مانند
- ٱلَّذِى
- اس کے ہے۔ جو
- عَلَيْهِنَّ
- اوپر ان کے ہے
- بِٱلْمَعْرُوفِ
- ساتھ معروف طریقے کے
- وَلِلرِّجَالِ
- اور مردوں کے لیے
- عَلَيْهِنَّ
- ان پر
- دَرَجَةٌ
- ایک درجہ ہے
- وَٱللَّهُ
- اور اللہ
- عَزِيزٌ
- زبردست ہے
- حَكِيمٌ
- حکمت والا ہے
طلاق والی عورتیں اپنے آپ کو تین حیض تک روکے رکھیں ، انہیں حلال نہیں کہ اللہ نے ان کے رحم میں جو پیدا کیا ہو اسے چھپائیں، اگر انہیں اللہ تعالیٰ پر اور قیامت کے دن پر ایمان ہو، ان کے خاوند اس مدت میں انہیں لوٹا لینے کے پورے حقدار ہیں اگر ان کا اراده اصلاح کا ہو۔ اور عورتوں کے بھی ویسے ہی حق ہیں جیسے ان پر مردوں کے ہیں اچھائی کے ساتھ۔ ہاں مردوں کو عورتوں پر فضلیت ہے اور اللہ تعالیٰ غالب ہے حکمت واﻻ ہے۔
2:228
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی