سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 227
-
وَإِنْ عَزَمُوا الطَّلَاقَ فَإِنَّ اللَّهَ سَمِيعٌ عَلِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- وَإِنْ
- اور اگر
- عَزَمُوا۟
- وہ عزم کریں۔ انہوں نے ارادہ کیا
- ٱلطَّلَٰقَ
- طلاق کا
- فَإِنَّ
- تو بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ
- سَمِيعٌ
- سننے والا
- عَلِيمٌ
- جاننے والا ہے
اور اگر طلاق کا ہی قصد کرلیں تو اللہ تعالیٰ سننے واﻻ، جاننے واﻻ ہے۔
2:227
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی