سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 226
-
لِلَّذِينَ يُؤْلُونَ مِنْ نِسَائِهِمْ تَرَبُّصُ أَرْبَعَةِ أَشْهُرٍ ۖ فَإِنْ فَاءُوا فَإِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَحِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- لِّلَّذِينَ
- ان لوگوں کے لیے
- يُؤْلُونَ
- جو قسم کھالیتے ہیں
- مِن
- سے
- نِّسَآئِهِمْ
- اپنی بیویوں
- تَرَبُّصُ
- انتظار کرنا ہے
- أَرْبَعَةِ
- چار
- أَشْهُرٍ
- مہینے
- فَإِن
- پھر اگر
- فَآءُو
- وہ رجوع کریں۔ وہ لوٹیں
- فَإِنَّ
- تو بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ
- غَفُورٌ
- بخشنے والا
- رَّحِيمٌ
- مہربان ہے
جو لوگ اپنی بیویوں سے (تعلق نہ رکھنے کی) قسمیں کھائیں، ان کے لئے چار مہینے کی مدت ہے، پھر اگر وه لوٹ آئیں تو اللہ تعالیٰ بھی بخشنے واﻻ مہربان ہے۔
2:226
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی