سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 229
-
الطَّلَاقُ مَرَّتَانِ ۖ فَإِمْسَاكٌ بِمَعْرُوفٍ أَوْ تَسْرِيحٌ بِإِحْسَانٍ ۗ وَلَا يَحِلُّ لَكُمْ أَنْ تَأْخُذُوا مِمَّا آتَيْتُمُوهُنَّ شَيْئًا إِلَّا أَنْ يَخَافَا أَلَّا يُقِيمَا حُدُودَ اللَّهِ ۖ فَإِنْ خِفْتُمْ أَلَّا يُقِيمَا حُدُودَ اللَّهِ فَلَا جُنَاحَ عَلَيْهِمَا فِيمَا افْتَدَتْ بِهِ ۗ تِلْكَ حُدُودُ اللَّهِ فَلَا تَعْتَدُوهَا ۚ وَمَنْ يَتَعَدَّ حُدُودَ اللَّهِ فَأُولَٰئِكَ هُمُ الظَّالِمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- ٱلطَّلَٰقُ
- طلاق
- مَرَّتَانِ
- دو مرتبہ ہے
- فَإِمْسَاكٌۢ
- پھر روک لینا ہے
- بِمَعْرُوفٍ
- ساتھ بھلے طریقے کے
- أَوْ
- یا
- تَسْرِيحٌۢ
- رخصت کردینا ہے
- بِإِحْسَٰنٍ
- ساتھ احسان کے
- وَلَا
- اور نہیں
- يَحِلُّ
- حلال۔ جائز
- لَكُمْ
- تمہارے لیے
- أَن
- کہ
- تَأْخُذُوا۟
- تم لے لو
- مِمَّآ
- اس میں سے جو
- ءَاتَيْتُمُوهُنَّ
- دے دیا ہے تم نے ان کو
- شَيْـًٔا
- کچھ بھی
- إِلَّآ
- مگر
- أَن
- کہ
- يَخَافَآ
- وہ دونوں ڈریں
- أَلَّا
- کہ نہ
- يُقِيمَا
- وہ دونوں قائم رکھ سکیں گے
- حُدُودَ
- حدود کو
- ٱللَّهِ
- اللہ کی
- فَإِنْ
- پھر اگر
- خِفْتُمْ
- اندیشہ ہو تمہیں
- أَلَّا
- کہ نہ
- يُقِيمَا
- وہ دونوں قائم رکھ سکیں گے
- حُدُودَ
- حدود کو
- ٱللَّهِ
- اللہ کی
- فَلَا
- تو نہیں
- جُنَاحَ
- کوئی گناہ
- عَلَيْهِمَا
- ان دونوں پر
- فِيمَا
- اس چیز میں
- ٱفْتَدَتْ
- جو وہ (عورت) فدیہ دے دے
- بِهِۦ
- ساتھ اس کے
- تِلْكَ
- یہ
- حُدُودُ
- حدود ہیں
- ٱللَّهِ
- اللہ کی
- فَلَا
- تو نہ
- تَعْتَدُوهَا
- تم تجاوز کرنا ان سے
- وَمَن
- اور جو
- يَتَعَدَّ
- تجاوز کرے گا
- حُدُودَ
- حدود
- ٱللَّهِ
- اللہ کی
- فَأُو۟لَٰٓئِكَ
- تو یہی لوگ ہیں
- هُمُ
- وہ
- ٱلظَّٰلِمُونَ
- جو ظالم ہیں
یہ طلاقیں دو مرتبہ ہیں ، پھر یا تو اچھائی سے روکنا یا عمدگی کے ساتھ چھوڑ دینا ہے اور تمہیں حلال نہیں کہ تم نے انہیں جو دے دیا ہے اس میں سے کچھ بھی لو، ہاں یہ اور بات ہے کہ دونوں کو اللہ کی حدیں قائم نہ رکھ سکنے کا خوف ہو، اس لئے اگر تمہیں ڈر ہو کہ یہ دونوں اللہ کی حدیں قائم نہ رکھ سکیں گے تو عورت رہائی پانے کے لئے کچھ دے ڈالے، اس میں دونوں پر گناه نہیں یہ اللہ کی حدود ہیں خبردار ان سے آگے نہ بڑھنا اور جو لوگ اللہ کی حدوں سے تجاوز کرجائیں وه ﻇالم ہیں۔
2:229
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی