سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 214
-
أَمْ حَسِبْتُمْ أَنْ تَدْخُلُوا الْجَنَّةَ وَلَمَّا يَأْتِكُمْ مَثَلُ الَّذِينَ خَلَوْا مِنْ قَبْلِكُمْ ۖ مَسَّتْهُمُ الْبَأْسَاءُ وَالضَّرَّاءُ وَزُلْزِلُوا حَتَّىٰ يَقُولَ الرَّسُولُ وَالَّذِينَ آمَنُوا مَعَهُ مَتَىٰ نَصْرُ اللَّهِ ۗ أَلَا إِنَّ نَصْرَ اللَّهِ قَرِيبٌ
لفظ کا ترجمہ
- أَمْ
- کیا
- حَسِبْتُمْ
- خیال کیا تم نے۔ سمجھ لیا ہے تم نے
- أَن
- کہ
- تَدْخُلُوا۟
- تم داخل ہوجاؤ گے
- ٱلْجَنَّةَ
- جنت میں
- وَلَمَّا
- حالانکہ نہیں
- يَأْتِكُم
- آئی تمہارے پاس
- مَّثَلُ
- مثال
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں کی
- خَلَوْا۟
- جو گزر چکے
- مِن
- سے
- قَبْلِكُم
- تم سے پہلے
- مَّسَّتْهُمُ
- پہنچیں ان کو
- ٱلْبَأْسَآءُ
- سختیاں
- وَٱلضَّرَّآءُ
- اور مصیبتیں
- وَزُلْزِلُوا۟
- اور وہ ہلا مارے گئے
- حَتَّىٰ
- یہاں تک کہ
- يَقُولَ
- پکار اٹھے۔ کہہ اٹھے
- ٱلرَّسُولُ
- رسول
- وَٱلَّذِينَ
- اور وہ لوگ
- ءَامَنُوا۟
- جو ایمان لائے
- مَعَهُۥ
- ساتھ اس کے
- مَتَىٰ
- کب آئے گی
- نَصْرُ
- مدد
- ٱللَّهِ
- اللہ کی
- أَلَآ
- خبردار ۔ سنو
- إِنَّ
- بیشک
- نَصْرَ
- مدد
- ٱللَّهِ
- اللہ کی
- قَرِيبٌ
- قریب ہے
کیا تم یہ گمان کئے بیٹھے ہو کہ جنت میں چلے جاؤ گے، حاﻻنکہ اب تک تم پر وه حاﻻت نہیں آئے جو تم سے اگلے لوگوں پر آئے تھے ۔ انہیں بیماریاں اور مصیبتیں پہنچیں اور وہ یہاں تک جھنجھوڑے گئے کہ رسول اور اس کے ساتھ کے ایمان والے کہنے لگے کہ اللہ کی مدد کب آئے گی؟ سن رکھو کہ اللہ کی مدد قریب ہی ہے۔
2:214
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی