سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 213
-
كَانَ النَّاسُ أُمَّةً وَاحِدَةً فَبَعَثَ اللَّهُ النَّبِيِّينَ مُبَشِّرِينَ وَمُنْذِرِينَ وَأَنْزَلَ مَعَهُمُ الْكِتَابَ بِالْحَقِّ لِيَحْكُمَ بَيْنَ النَّاسِ فِيمَا اخْتَلَفُوا فِيهِ ۚ وَمَا اخْتَلَفَ فِيهِ إِلَّا الَّذِينَ أُوتُوهُ مِنْ بَعْدِ مَا جَاءَتْهُمُ الْبَيِّنَاتُ بَغْيًا بَيْنَهُمْ ۖ فَهَدَى اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا لِمَا اخْتَلَفُوا فِيهِ مِنَ الْحَقِّ بِإِذْنِهِ ۗ وَاللَّهُ يَهْدِي مَنْ يَشَاءُ إِلَىٰ صِرَاطٍ مُسْتَقِيمٍ
لفظ کا ترجمہ
- كَانَ
- تھے
- ٱلنَّاسُ
- لوگ
- أُمَّةً
- امت
- وَٰحِدَةً
- ایک
- فَبَعَثَ
- پھر بھیجا
- ٱللَّهُ
- اللہ نے
- ٱلنَّبِيِّۦنَ
- نبیوں کو
- مُبَشِّرِينَ
- خوشخبری دینے والا
- وَمُنذِرِينَ
- اور ڈرانے والے (بنا کر)
- وَأَنزَلَ
- اور نازل کی
- مَعَهُمُ
- ان کے ساتھ
- ٱلْكِتَٰبَ
- کتاب
- بِٱلْحَقِّ
- حق کے ساتھ
- لِيَحْكُمَ
- تاکہ وہ فیصلہ کرے
- بَيْنَ
- درمیان
- ٱلنَّاسِ
- لوگوں کے
- فِيمَا
- اس میں جو
- ٱخْتَلَفُوا۟
- انہوں نے اختلاف کیا
- فِيهِ
- اس میں
- وَمَا
- اور نہیں
- ٱخْتَلَفَ
- اختلاف کیا
- فِيهِ
- اس میں
- إِلَّا
- مگر
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں نے
- أُوتُوهُ مِنۢ
- جو دیے گئے تھے اس کو
- بَعْدِ
- اس کے بعد
- مَا
- جو
- جَآءَتْهُمُ
- آئیں ان کے پاس
- ٱلْبَيِّنَٰتُ
- روشن نشانیاں
- بَغْيًۢا
- ضد کی وجہ سے
- بَيْنَهُمْ
- اپنے درمیان
- فَهَدَى
- تو ہدایت دی
- ٱللَّهُ
- اللہ نے
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں کو
- ءَامَنُوا۟
- جو ایمان لائے
- لِمَا
- واسطے اس چیز کے جو
- ٱخْتَلَفُوا۟
- انہوں نے اختلاف کیا
- فِيهِ
- اس میں
- مِنَ
- سے
- ٱلْحَقِّ
- حق
- بِإِذْنِهِۦ
- ساتھ اپنے حکم کے
- وَٱللَّهُ
- اور اللہ
- يَهْدِى
- ہدایت دیتا ہے
- مَن
- جس کو
- يَشَآءُ
- چاہتا ہے
- إِلَىٰ
- طرف
- صِرَٰطٍ
- راہ
- مُّسْتَقِيمٍ
- سیدھی راہ کے ۔ سیدھے راستے کے
دراصل لوگ ایک ہی گروه تھے اللہ تعالیٰ نے نبیوں کو خوشخبریاں دینے اور ڈرانے واﻻ بنا کر بھیجا اور ان کے ساتھ سچی کتابیں نازل فرمائیں، تاکہ لوگوں کے ہر اختلافی امر کا فیصلہ ہوجائے۔ اور صرف ان ہی لوگوں نے جنھیں کتاب دی گئی تھی، اپنے پاس دﻻئل آچکنے کے بعد آپس کے بغض وعناد کی وجہ سے اس میں اختلاف کیا اس لئے اللہ پاک نے ایمان والوں کی اس اختلاف میں بھی حق کی طرف اپنی مشیئت سے رہبری کی اور اللہ جس کو چاہے سیدھی راه کی طرف رہبری کرتا ہے
2:213
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی