سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 206
-
وَإِذَا قِيلَ لَهُ اتَّقِ اللَّهَ أَخَذَتْهُ الْعِزَّةُ بِالْإِثْمِ ۚ فَحَسْبُهُ جَهَنَّمُ ۚ وَلَبِئْسَ الْمِهَادُ
لفظ کا ترجمہ
- وَإِذَا
- اور جب
- قِيلَ
- کہا جاتا ہے
- لَهُ
- واسطے اس کے
- ٱتَّقِ
- ڈرو
- ٱللَّهَ
- اللہ سے
- أَخَذَتْهُ
- پکڑ لیتی ہے اس کو
- ٱلْعِزَّةُ
- عزت۔ وقار
- بِٱلْإِثْمِ
- ساتھ گناہ کے
- فَحَسْبُهُۥ
- تو کافی ہے اس کو
- جَهَنَّمُ
- جہنم
- وَلَبِئْسَ
- اور البتہ کتنا برا ہے۔ یقینا بہت ہی برا ہے
- ٱلْمِهَادُ
- ٹھکانہ
اور جب اس سے کہا جائے کہ اللہ سے ڈر تو تکبر اور تعصب اسے گناه پر آماده کر دیتا ہے، ایسے کے لئے بس جہنم ہی ہے اور یقیناً وه بد ترین جگہ ہے۔
2:206
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی