سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 207
-
وَمِنَ النَّاسِ مَنْ يَشْرِي نَفْسَهُ ابْتِغَاءَ مَرْضَاتِ اللَّهِ ۗ وَاللَّهُ رَءُوفٌ بِالْعِبَادِ
لفظ کا ترجمہ
- وَمِنَ
- اور میں سے
- ٱلنَّاسِ
- لوگوں
- مَن
- کوئی وہ ہے
- يَشْرِى
- جو بیچتا ہے
- نَفْسَهُ
- اپنے نفس کو
- ٱبْتِغَآءَ
- تلاش کرنے کے لیے۔ چاہنے کے لیے
- مَرْضَاتِ
- رضا
- ٱللَّهِ
- اللہ کی
- وَٱللَّهُ
- اور اللہ
- رَءُوفٌۢ
- شفقت کرنے والا ہے
- بِٱلْعِبَادِ
- بندوں پر
اور بعض لوگ وه بھی ہیں کہ اللہ تعالیٰ کی رضامندی کی طلب میں اپنی جان تک بیچ ڈالتے ہیں اور اللہ تعالیٰ اپنے بندوں پر بڑی مہربانی کرنے واﻻ ہے۔
2:207
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی