سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 205
-
وَإِذَا تَوَلَّىٰ سَعَىٰ فِي الْأَرْضِ لِيُفْسِدَ فِيهَا وَيُهْلِكَ الْحَرْثَ وَالنَّسْلَ ۗ وَاللَّهُ لَا يُحِبُّ الْفَسَادَ
لفظ کا ترجمہ
- وَإِذَا
- اور جب
- تَوَلَّىٰ
- وہ منہ موڑتا ہے۔ پلٹ کرجاتا ہے
- سَعَىٰ
- کوشش کرتا ہے۔ دوڑ دھوپ کرتا ہے
- فِى
- میں
- ٱلْأَرْضِ
- زمین
- لِيُفْسِدَ
- تاکہ وہ فساد کرے
- فِيهَا
- اس میں
- وَيُهْلِكَ
- اور تاکہ وہ ہلاک کرے
- ٱلْحَرْثَ
- کھیتی کو
- وَٱلنَّسْلَ
- اور نسل کو
- وَٱللَّهُ
- اور اللہ
- لَا
- نہیں
- يُحِبُّ
- پسند کرتا
- ٱلْفَسَادَ
- فساد کو
جب وه لوٹ کر جاتا ہے تو زمین میں فساد پھیلانے کی اور کھیتی اور نسل کی بربادی کی کوشش میں لگا رہتا ہے اور اللہ تعالیٰ فساد کو ناپسند کرتا ہے۔
2:205
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی