سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 204
-
وَمِنَ النَّاسِ مَنْ يُعْجِبُكَ قَوْلُهُ فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَيُشْهِدُ اللَّهَ عَلَىٰ مَا فِي قَلْبِهِ وَهُوَ أَلَدُّ الْخِصَامِ
لفظ کا ترجمہ
- وَمِنَ
- اور سے
- ٱلنَّاسِ
- لوگوں
- مَن
- کوئی وہ ہے
- يُعْجِبُكَ
- جو اچھی لگتی ہے تجھ کو۔ جو پسند آتی ہے تجھ کو
- قَوْلُهُۥ
- بات اس کی
- فِى
- میں
- ٱلْحَيَوٰةِ
- زندگی میں
- ٱلدُّنْيَا
- دنیا کی
- وَيُشْهِدُ
- اور وہ گواہ بناتا ہے
- ٱللَّهَ
- اللہ کو
- عَلَىٰ
- اوپر
- مَا
- اس کے جو
- فِى
- میں
- قَلْبِهِۦ
- اس کے دل میں ہے
- وَهُوَ
- حالانکہ وہ
- أَلَدُّ
- سخت جھگڑالو
- ٱلْخِصَامِ
- جھگڑنے والوں میں سے ہے۔ جھگڑے میں
بعض لوگوں کی دنیاوی غرض کی باتیں آپ کو خوش کر دیتی ہیں اور وه اپنے دل کی باتوں پر اللہ کو گواه کرتا ہے، حاﻻنکہ دراصل وه زبردست جھگڑالو ہے۔
2:204
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی