سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 201
-
وَمِنْهُمْ مَنْ يَقُولُ رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ
لفظ کا ترجمہ
- وَمِنْهُم
- اور ان میں سے
- مَّن
- کوئی
- يَقُولُ
- کہتا ہے
- رَبَّنَآ
- اے ہمارے رب
- ءَاتِنَا
- دے ہم کو
- فِى
- میں
- ٱلدُّنْيَا
- دنیا
- حَسَنَةً
- بھلائی
- وَفِى
- اور میں
- ٱلْءَاخِرَةِ
- آخرت
- حَسَنَةً
- بھلائی
- وَقِنَا
- اور تو بچا ہم کو
- عَذَابَ
- عذاب سے
- ٱلنَّارِ
- آگ کے
اور بعض لوگ وه بھی ہیں جو کہتے ہیں اے ہمارے رب! ہمیں دنیا میں نیکی دے اور آخرت میں بھی بھلائی عطا فرما اور ہمیں عذاب جہنم سے نجات دے۔
2:201
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی