سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 202
-
أُولَٰئِكَ لَهُمْ نَصِيبٌ مِمَّا كَسَبُوا ۚ وَاللَّهُ سَرِيعُ الْحِسَابِ
لفظ کا ترجمہ
- أُو۟لَٰٓئِكَ
- یہی لوگ ہیں
- لَهُمْ
- جن کے لیے ہے
- نَصِيبٌ
- ایک حصہ
- مِّمَّا
- اس سے جو
- كَسَبُوا۟
- انہوں نے کمایا
- وَٱللَّهُ
- اور اللہ
- سَرِيعُ
- جلدی لینے والا ہے
- ٱلْحِسَابِ
- حساب کا
یہ وه لوگ ہیں جن کے لئے ان کے اعمال کا حصہ ہے اور اللہ تعالیٰ جلد حساب لینے واﻻ ہے۔
2:202
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی