سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 200
-
فَإِذَا قَضَيْتُمْ مَنَاسِكَكُمْ فَاذْكُرُوا اللَّهَ كَذِكْرِكُمْ آبَاءَكُمْ أَوْ أَشَدَّ ذِكْرًا ۗ فَمِنَ النَّاسِ مَنْ يَقُولُ رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا وَمَا لَهُ فِي الْآخِرَةِ مِنْ خَلَاقٍ
لفظ کا ترجمہ
- فَإِذَا
- پھر جب
- قَضَيْتُم
- پورے کرچکو تم
- مَّنَٰسِكَكُمْ
- اپنے مناسک۔ حج کے طریقے
- فَٱذْكُرُوا۟
- تو یاد کرو
- ٱللَّهَ
- اللہ کو
- كَذِكْرِكُمْ
- جیسا کہ یاد کرنا ہے تمہارا
- ءَابَآءَكُمْ
- اپنے باپ دادا کو
- أَوْ
- یا
- أَشَدَّ
- زیادہ شدید
- ذِكْرًا
- ذکر
- فَمِنَ
- پس سے
- ٱلنَّاسِ
- لوگوں میں سے
- مَن
- کوئی وہ ہے
- يَقُولُ
- جو کہتا ہے
- رَبَّنَآ
- اے ہمارے رب
- ءَاتِنَا
- دے ہم کو
- فِى
- میں
- ٱلدُّنْيَا
- دنیا
- وَمَا
- اور نہیں ہوتا
- لَهُۥ
- اس کے لیے
- فِى
- میں
- ٱلْءَاخِرَةِ
- آخرت میں
- مِنْ
- سے
- خَلَٰقٍ
- کوئی حصہ
پھر جب تم ارکان حج ادا کر چکو تو اللہ تعالیٰ کا ذکر کرو جس طرح تم اپنے باپ دادوں کا ذکر کیا کرتے تھے، بلکہ اس سے بھی زیاده بعض لوگ وه بھی ہیں جو کہتے ہیں اے ہمارے رب! ہمیں دنیا میں دے۔ ایسے لوگوں کا آخرت میں کوئی حصہ نہیں۔
2:200
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی