سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 197
-
الْحَجُّ أَشْهُرٌ مَعْلُومَاتٌ ۚ فَمَنْ فَرَضَ فِيهِنَّ الْحَجَّ فَلَا رَفَثَ وَلَا فُسُوقَ وَلَا جِدَالَ فِي الْحَجِّ ۗ وَمَا تَفْعَلُوا مِنْ خَيْرٍ يَعْلَمْهُ اللَّهُ ۗ وَتَزَوَّدُوا فَإِنَّ خَيْرَ الزَّادِ التَّقْوَىٰ ۚ وَاتَّقُونِ يَا أُولِي الْأَلْبَابِ
لفظ کا ترجمہ
- ٱلْحَجُّ
- حج (کے)
- أَشْهُرٌ
- مہینے ہیں
- مَّعْلُومَٰتٌ
- معلوم۔ جانے بوجھے
- فَمَن
- تو جو کوئی
- فَرَضَ
- فرض کرے
- فِيهِنَّ
- ان میں
- ٱلْحَجَّ
- حج کو
- فَلَا
- تو نہ
- رَفَثَ
- عورتوں کی طرف رغبت کرے۔ کوئی شہواتی فعل کرے
- وَلَا
- اور نہ
- فُسُوقَ
- کوئی گناہ کے کام
- وَلَا
- اور نہ
- جِدَالَ
- کوئی جھگڑا کرے
- فِى
- میں
- ٱلْحَجِّ
- حج میں۔ حج کے دوران
- وَمَا
- اور جو
- تَفْعَلُوا۟
- تم کرو گے
- مِنْ
- سے
- خَيْرٍ
- بھلائی ۔ نیکی میں سے
- يَعْلَمْهُ
- جان لے گا اسے
- ٱللَّهُ
- اللہ
- وَتَزَوَّدُوا۟
- اور تم زاد راہ لے لیا کرو
- فَإِنَّ
- تو بیشک
- خَيْرَ
- بہترین
- ٱلزَّادِ
- زاد راہ
- ٱلتَّقْوَىٰ
- تقوی ہے
- وَٱتَّقُونِ
- اور ڈرو مجھ سے
- يَٰٓأُو۟لِى
- اے
- ٱلْأَلْبَٰبِ
- عقل والو
حج کے مہینے مقرر ہیں اس لئے جو شخص ان میں حج ﻻزم کرلے وه اپنی بیوی سے میل ملاپ کرنے، گناه کرنے اور لڑائی جھگڑے کرنے سے بچتا رہے، تم جو نیکی کرو گے اس سے اللہ تعالیٰ باخبر ہے اور اپنے ساتھ سفر خرچ لے لیا کرو، سب سے بہتر توشہ اللہ تعالیٰ کا ڈر ہے اور اے عقلمندو! مجھ سے ڈرتے رہا کرو۔
2:197
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی