سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 198
-
لَيْسَ عَلَيْكُمْ جُنَاحٌ أَنْ تَبْتَغُوا فَضْلًا مِنْ رَبِّكُمْ ۚ فَإِذَا أَفَضْتُمْ مِنْ عَرَفَاتٍ فَاذْكُرُوا اللَّهَ عِنْدَ الْمَشْعَرِ الْحَرَامِ ۖ وَاذْكُرُوهُ كَمَا هَدَاكُمْ وَإِنْ كُنْتُمْ مِنْ قَبْلِهِ لَمِنَ الضَّالِّينَ
لفظ کا ترجمہ
- لَيْسَ
- نہیں ہے
- عَلَيْكُمْ
- تم پر
- جُنَاحٌ
- کوئی گناہ
- أَن
- کہ
- تَبْتَغُوا۟
- تم تلاش کرو
- فَضْلًا
- فضل کو
- مِّن
- سے
- رَّبِّكُمْ
- اپنے رب کی طرف
- فَإِذَآ
- پھر جب
- أَفَضْتُم
- تم پلٹو
- مِّنْ
- سے
- عَرَفَٰتٍ
- عرفات
- فَٱذْكُرُوا۟
- تو یاد کرو
- ٱللَّهَ
- اللہ کا
- عِندَ
- پاس
- ٱلْمَشْعَرِ
- مشعر
- ٱلْحَرَامِ
- حرام کے (مزدلفہ)
- وَٱذْكُرُوهُ
- اور یاد کرو اس کو
- كَمَا
- جیسا کہ
- هَدَىٰكُمْ
- اس نے راہنمائی کی تمہاری
- وَإِن
- اور بیشک
- كُنتُم
- تھے تم
- مِّن
- سے
- قَبْلِهِۦ
- اس سے قبل
- لَمِنَ
- البتہ ان میں سے جو
- ٱلضَّآلِّينَ
- راہ گم کردہ ہیں
تم پر اپنے رب کا فضل تلاش کرنے میں کوئی گناه نہیں جب تم عرفات سے لوٹو تو مشعر حرام کے پاس ذکر الٰہی کرو اور اس کا ذکر کرو جیسے کہ اس نے تمہیں ہدایت دی، حاﻻنکہ تم اس سے پہلے راه بھولے ہوئے تھے۔
2:198
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی