سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 196
-
وَأَتِمُّوا الْحَجَّ وَالْعُمْرَةَ لِلَّهِ ۚ فَإِنْ أُحْصِرْتُمْ فَمَا اسْتَيْسَرَ مِنَ الْهَدْيِ ۖ وَلَا تَحْلِقُوا رُءُوسَكُمْ حَتَّىٰ يَبْلُغَ الْهَدْيُ مَحِلَّهُ ۚ فَمَنْ كَانَ مِنْكُمْ مَرِيضًا أَوْ بِهِ أَذًى مِنْ رَأْسِهِ فَفِدْيَةٌ مِنْ صِيَامٍ أَوْ صَدَقَةٍ أَوْ نُسُكٍ ۚ فَإِذَا أَمِنْتُمْ فَمَنْ تَمَتَّعَ بِالْعُمْرَةِ إِلَى الْحَجِّ فَمَا اسْتَيْسَرَ مِنَ الْهَدْيِ ۚ فَمَنْ لَمْ يَجِدْ فَصِيَامُ ثَلَاثَةِ أَيَّامٍ فِي الْحَجِّ وَسَبْعَةٍ إِذَا رَجَعْتُمْ ۗ تِلْكَ عَشَرَةٌ كَامِلَةٌ ۗ ذَٰلِكَ لِمَنْ لَمْ يَكُنْ أَهْلُهُ حَاضِرِي الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ ۚ وَاتَّقُوا اللَّهَ وَاعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ شَدِيدُ الْعِقَابِ
لفظ کا ترجمہ
- وَأَتِمُّوا۟
- اور پورا کرو
- ٱلْحَجَّ
- حج کو
- وَٱلْعُمْرَةَ
- اور عمرے کو
- لِلَّهِ
- اللہ کے لیے
- فَإِنْ
- پھر اگر
- أُحْصِرْتُمْ
- تم گھیر لیے جاؤ
- فَمَا
- تو جو
- ٱسْتَيْسَرَ
- میسر آجائے
- مِنَ
- سے
- ٱلْهَدْىِ
- قربانی
- وَلَا
- اور نہ
- تَحْلِقُوا۟
- تم منڈاؤ
- رُءُوسَكُمْ
- اپنے سروں کو
- حَتَّىٰ
- یہاں تک کہ
- يَبْلُغَ
- پہنچ جائے
- ٱلْهَدْىُ
- قربانی
- مَحِلَّهُۥ
- اپنی حلال گاہ کو
- فَمَن
- تو جو کوئی
- كَانَ
- ہو
- مِنكُم
- تم میں سے
- مَّرِيضًا
- مریض
- أَوْ
- یا
- بِهِۦٓ
- ساتھ اس کے
- أَذًى
- تکلیف ہو
- مِّن
- سے
- رَّأْسِهِۦ
- اس کے سر سے
- فَفِدْيَةٌ
- تو فدیہ دینا ہے
- مِّن
- سے
- صِيَامٍ
- روزے سے
- أَوْ
- یا
- صَدَقَةٍ
- صدقہ سے
- أَوْ
- یا
- نُسُكٍ
- قربانی سے
- فَإِذَآ
- تو جب
- أَمِنتُمْ
- امن میں آجاؤ تم
- فَمَن
- تو جو کوئی
- تَمَتَّعَ
- فائدہ اٹھائے
- بِٱلْعُمْرَةِ
- عمرے کا
- إِلَى
- تک
- ٱلْحَجِّ
- حج تک
- فَمَا
- تو جو بھی
- ٱسْتَيْسَرَ
- میسر آئے
- مِنَ
- سے
- ٱلْهَدْىِ
- قربانی سے
- فَمَن
- تو جو کوئی
- لَّمْ
- نہ
- يَجِدْ
- پائے
- فَصِيَامُ
- تو روزے رکھنا ہے
- ثَلَٰثَةِ
- تین
- أَيَّامٍ
- دن کے
- فِى
- میں
- ٱلْحَجِّ
- حج میں
- وَسَبْعَةٍ
- اور سات (روزے)
- إِذَا
- جب
- رَجَعْتُمْ
- لوٹو تم
- تِلْكَ
- یہ
- عَشَرَةٌ
- دس ہیں
- كَامِلَةٌ
- پورے
- ذَٰلِكَ
- یہ
- لِمَن
- واسطے اس کے جو
- لَّمْ
- نہ
- يَكُنْ
- ہوں
- أَهْلُهُۥ
- اس کے گھر والے
- حَاضِرِى
- موجود
- ٱلْمَسْجِدِ
- مسجد
- ٱلْحَرَامِ
- حرام کے
- وَٱتَّقُوا۟
- اور ڈرو
- ٱللَّهَ
- اللہ سے
- وَٱعْلَمُوٓا۟
- اور جان لو
- أَنَّ
- بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ
- شَدِيدُ
- سخت
- ٱلْعِقَابِ
- سزا والا ہے
حج اور عمرے کو اللہ تعالیٰ کے لئے پورا کرو ، ہاں اگر تم روک لئے جاؤ تو جو قربانی میسر ہو، اسے کرڈالو اور اپنے سر نہ منڈواؤ جب تک کہ قربانی قربان گاه تک نہ پہنچ جائے البتہ تم میں سے جو بیمار ہو، یا اس کے سر میں کوئی تکلیف ہو (جس کی وجہ سے سر منڈالے) تو اس پر فدیہ ہے، خواه روزے رکھ لے، خواه صدقہ دے دے، خواه قربانی کرے پس جب تم امن کی حالت میں ہوجاؤ تو جو شخص عمرے سے لے کر حج تک تمتع کرے، پس اسے جو قربانی میسر ہو اسے کر ڈالے، جسے طاقت ہی نہ ہو وه تین روزے تو حج کے دنوں میں رکھ لے اور سات واپسی میں، یہ پورے دس ہوگئے۔ یہ حکم ان کے لئے ہے جو مسجد حرام کے رہنے والے نہ ہوں، لوگو! اللہ سے ڈرتے رہو اور جان لو کہ اللہ تعالیٰ سخت عذاب واﻻ ہے۔
2:196
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی