سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 195
-
وَأَنْفِقُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَلَا تُلْقُوا بِأَيْدِيكُمْ إِلَى التَّهْلُكَةِ ۛ وَأَحْسِنُوا ۛ إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْمُحْسِنِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَأَنفِقُوا۟
- اور خرچ کرو
- فِى
- میں
- سَبِيلِ
- راستے
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- وَلَا
- اور نہ
- تُلْقُوا۟
- تم ڈالو (خود کو)
- بِأَيْدِيكُمْ
- ساتھ اپنے ہاتھوں کو
- إِلَى
- طرف
- ٱلتَّهْلُكَةِ
- ہلاکت کے۔ میں
- وَأَحْسِنُوٓا۟
- اور احسان کرو
- إِنَّ
- بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ
- يُحِبُّ
- محبت رکھتا ہے
- ٱلْمُحْسِنِينَ
- احسان کرنے والوں سے
اللہ تعالیٰ کی راه میں خرچ کرو اور اپنے ہاتھوں ہلاکت میں نہ پڑو اور سلوک واحسان کرو، اللہ تعالیٰ احسان کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے۔
2:195
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی