سورۃ 2 البقرة (گائے), آیت 194
-
الشَّهْرُ الْحَرَامُ بِالشَّهْرِ الْحَرَامِ وَالْحُرُمَاتُ قِصَاصٌ ۚ فَمَنِ اعْتَدَىٰ عَلَيْكُمْ فَاعْتَدُوا عَلَيْهِ بِمِثْلِ مَا اعْتَدَىٰ عَلَيْكُمْ ۚ وَاتَّقُوا اللَّهَ وَاعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ مَعَ الْمُتَّقِينَ
لفظ کا ترجمہ
- ٱلشَّهْرُ
- ماہ
- ٱلْحَرَامُ
- حرام
- بِٱلشَّهْرِ
- بدلے ماہ
- ٱلْحَرَامِ
- حرام کے
- وَٱلْحُرُمَٰتُ
- اور حرمتوں کا
- قِصَاصٌ
- بدلہ ہے
- فَمَنِ
- تو جو کوئی
- ٱعْتَدَىٰ
- زیادتی کرے
- عَلَيْكُمْ
- تم پر
- فَٱعْتَدُوا۟
- تو زیادتی کرو
- عَلَيْهِ
- اس پر
- بِمِثْلِ
- مانند اس کے
- مَا
- جو
- ٱعْتَدَىٰ
- زیادتی کی اس نے
- عَلَيْكُمْ
- تم پر
- وَٱتَّقُوا۟
- اور ڈرو
- ٱللَّهَ
- اللہ سے
- وَٱعْلَمُوٓا۟
- اور جان لو
- أَنَّ
- بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ
- مَعَ
- ساتھ ہے
- ٱلْمُتَّقِينَ
- تقویٰ کرنے والوں کے
حرمت والے مہینے حرمت والے مہینوں کے بدلے ہیں اور حرمتیں ادلے بدلے کی ہیں جو تم پر زیادتی کرے تم بھی اس پر اسی کے مثل زیادتی کرو جو تم پر کی ہے اور اللہ تعالیٰ سے ڈرتے رہا کرو اور جان رکھو کہ اللہ تعالیٰ پرہیزگاروں کے ساتھ ہے۔
2:194
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی